مثنوی امراؤ جان ادا ڈاکٹر رشید اشرف خان | Masnavi Umrao Jaan

700.00

Description

امراؤ جان کے دلچسپ اور خیال انگیز نثری متن کو شعری اظہار کا محور بنانا
اور اس کی تخلیقی دبازت کو ایک نئے حسی تناطر میں منقلب کرنا بہت دشوار گزار
عمل ہے مگر مقام مسرت ہے کہ ایک ایسے عہد میں جب نئی نسل میں اپنے کلاسیکی
سرمایہ، قدیم اصناف اور زبان و بیان کے مختلف پیرایوں بشمول بحور سے شناسائی
مفقود ہوتی جا رہی ہے، نوجوان ناقد رشید اشرف نے مرزا رسوا کی بے مثال نثری
کاوش کو عہد ماضی کی مقبول صنف ‘مثنوی’ کا پیرایہ عطا کیا ہے۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مثنوی امراؤ جان ادا ڈاکٹر رشید اشرف خان | Masnavi Umrao Jaan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *