مجموعہ وظائف المعروف الفیوضات المحمدیۃ

Original price was: ₨1,050.00.Current price is: ₨850.00.

Author: Dr Muhammad Tahir ul Qadri

subject: Aurad o Waza’if

Language: Urdu and Arabic

pages: 576

Description

اَذکار، وظائف اور دعاؤں کے اَنمول ذخیرہ پر مشتمل ایک ایسی کتاب جس میں رُوحانی ترقی و کمالات کے حصول، نسبتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حصول و اِستحکام اور جملہ رُوحانی و جسمانی بیماریوں سے شفایابی کے اَذکار، ذہنی و نفسیاتی پریشانیوں سے چھٹکارے کے وظائف، مالی مشکلات کے حل اور رِزق میں کشادگی، جادو، آسیب اور دیگر شیطانی اَثرات سے بچاؤ کے وظائف، اور علم و حکمت کے حصول اور اِمتحان میں کامیابی کے وظائف شامل ہیں۔ علاوہ ازیں زندگی کی جملہ مشکلات کے حل کے لیے قرآنی آیات، سورتوں اور اَسمائے حسنیٰ کے وظائف کے علاوہ الأوراد المحمديه، الوِرد الحسينی، الأوراد الغوثيه، حِزب البَحر اور حِزب الوقايه، جو اَہلِ اِیمان کے لیے گراں بہا سرمایہ اور اِیمان و عمل کی پختگی کا ذریعہ ہیں، اس کتاب میں شامل ہیں۔

Additional information
Authors

Dr Tahir Ul Qadri

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مجموعہ وظائف المعروف الفیوضات المحمدیۃ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *