مجید امجد  نئے تعینات | Majeed amjad neye tehniyat

250.00

Description

مصنف: ڈاکٹر افتخار شفیع
مبصر : سید تحسین گیلانی

بطور نظم نگار مجید امجد کا نام بلاشبہ جید نظم نگاروں میں لکھا جاتا ہے ۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے
اردو ادب کے اس عمدہ نظم نگار کو دنیائے ادب میں معتبر مقام حاصل ہے ۔
ان کی نظم
” امروز ”
“ہم سفر ”
“زندگی اے زندگی”
” پنواڑی”
” آٹو گراف ”
” توسیع شہر ”
” کنواں ”
” ساتھی ”
“داماندہ ”
“طلوع فرض ”
کے علاؤہ بے شمار نظموں نے اپنے نقوش اردو قارئین کے دلوں پر ثبت کیے ہیں ۔تدریسی مقالات جات
کے علاؤہ ان کے ادبی کام پر گاہے گاہے تحقیقی و تنقیدی کام سامنے آتا رہتا ہے ۔ مجید امجد کے حوالے
سے ڈاکٹر خواجہ زکریا کے علاؤہ ڈاکٹر وزیر آغا کا کام اور مقالہ جات اہمیت کے حامل ہیں اور بھی کئی
دوست قابلِ ذکر ہیں

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مجید امجد  نئے تعینات | Majeed amjad neye tehniyat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *