Back to products
MALA BY NIMRA AHMAD
MALA BY NIMRA AHMAD Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨2,500.00.

Adalti Faisly-عدالتی فیصلے

1,640.00

Author: Molana Ahmad Nadeem
pages: 928
Category:
Description

عدالتی فیصلے

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، خلفائے راشدین، خلفائے اسلام اور قاضیان اسلام کے عدالتی فیصلے ۔ دور رسالت سے موجودہ دور تک تاریخ ساز فیصلے بالخصوص تازہ ترین دورحاضر کی عالمی شخصیت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب، پیر محمد کرم شاہ الازھری اور پاکستان کی شرعی عدالت کے دیگر جج صاحبان کے فیصلے ۔

اس کتاب میں ختم نبوت کے متعلق پاکستانی شریعت کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے بھی شامل کئے گئے ہیں ۔ جو کہ مولانا اللہ وسایا صاحب شاہین ختم نبوت نے فراہم کئے ۔ خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین بڑے فیصلے بھی اس میں شامل ہیں ۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Adalti Faisly-عدالتی فیصلے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *