After Theory by Terry Eagleton تھیوری کے بعد

500.00

Category:
Description

ٹیری ایگلٹن
یہ کتاب ان طلبا اور عام قارئین کے لیے لکھی گئی ہے جو ثقافتی تھیوری کی موجودہ صورت
حال میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن مجھے امید ہے کہ یہ اس شعبے کے ماہرین کے لیے بھی مفید ثابت ہو
گی کیونکہ یہ اس کے خلاف بحث کرتی ہے جسے میں موجودہ ”آرتھوڈوکسی ”کے طور پر لیتا ہوں ۔ میں
نہیں سمجھتا کہ یہ آرتھوڈوکسی ہماری سیاسی صورت حال کے تقاضوں سے نبردآ ز ما سوالوں کوموضوع
بناتی ہے اور میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کیوں ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے ۔
میں مسودے کے بارے میں تابناک تاثرات کے لیے پیٹر ڈیوس کا شکر
گزار ہوں ۔آنجہانی ہر برٹ میک کیب کے اثرات میری دلیل پر اتنے گہرے ہیں کہ انھیں
سے جدا کر ناممکن نہیں ہے۔

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “After Theory by Terry Eagleton تھیوری کے بعد”

Your email address will not be published. Required fields are marked *