Chand Na Qabil a Framosh Shak
Chand Na Qabil a Framosh Shak Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.
Back to products
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة
Al-Iṣābah fī Tamyīz al-Ṣahābah الإصابة في تمييز الصحابة Original price was: ₨22,500.00.Current price is: ₨15,000.00.

Ahsan ul Hidayah-احسن الھدایہ

16,000.00

الہدایہ شیخ الاسلام برہان الدین امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی (593ھ) کی تصنیف ہے۔ امام مرغینانی کی مشہور ترین کتاب ہے جو بدایۃ المبتدی کی شرح ہے۔ اس کی مماثل کتاب فقہ حنفی میں موجود نہیں۔ ایجاز کے ساتھ ایضاح کا ایسا نمونہ ہے جو شاید ہی کہیں اور مل سکے،مؤلف کی کچھ خاص اپنی تعبیرات بھی ہیں جسے دلیل قرآنی کے لیے “مما ترون”اور دلیل حدیث کے لیے “لما روینا” قول صحابی کے لیے “للاثر”عقلی دلیل کے لیے “لما بینا” لکھتے ہیں۔ مصنف اپنے لیے کہتے ہیں “قال العبد الضعیف عفی عنہ”یہ ان کے انتہائی تواضع کی علامت ہے[1] صاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی جس میں اہمیت کے ساتھ قدوری کے مسئلے کو لیا اور جہاں مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔ اس کے دیباچہ میں وعدہ کیا کہ میں اس کی شرح بھی لکھوں گا۔ چنانچہ اسی 80 جلدوں میں اس کی شرح لکھی اور اس کا نام ،کفایۃ المنتہی ،رکھا۔ شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب ،بدایۃ المبتدی، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ،ھدایہ، رکھا

Category:
Description

Book Name: Ahsan ul Hidayah

AUTHOR : Shaykh -ul-Islam Burhanuddin Imam Abul Hassan Ali Bin Abi Bakr Marghinani ( 593 AH )

VOL: 16

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ahsan ul Hidayah-احسن الھدایہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *