“مصائب آل محمد | Masaaib e Aal e Muhammad As” has been added to your cart. View cart
Asool e Tafseer (Sawaal Jawab) (اصولِ تفسیر (سوال و جواب
₨350.00
Categories: ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب, QURANIYAT, TAFSIR - تفسیر
Description
(اصولِ تفسیر (سوال و جواب
ناشر: دارالسلام پبلشرز
مصنف: مولانا ابو نعمان بشیر احمد
پیش نظر کتاب دورہ تفسیر کے علمی نکات اور افادات پر مبنی خزینہ معلومات ہے جسے مدارس کے نصاب، فہم قران
کورسز کی بنیادی ضرورت اور دورہ تفسیر کی روایت کے عین مطابق مرتب کی گیا ہے۔ یہ اپنے اسلوب کے لحاظ سے
بہت اہم اور مفید علمی کاوش ہے جو طالبان قران کے لیے قرانی موضوعات اور اصول تفسیر کے لوازم کے تحت تحریر
کی گئی ہے۔ اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اصول تفسیر کے مشکل مراحل کو سوال و جواب کے اسلوب میں آسان
اور زود و فہم بنا دیا گیا ہے۔
Reviews (0)
Be the first to review “Asool e Tafseer (Sawaal Jawab) (اصولِ تفسیر (سوال و جواب” Cancel reply
Related products
Seerat Ul Nabi PBUH By Ibn Ishaq
₨1,095.00
- Writer:Muhammad Ibn Ishaq
Views: 1024
- Category:Islam
- Pages:416
- Availability:In Stock
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.