“Iman Umeed Aur Mohabbat | ایمان امید اور محبت” has been added to your cart. View cart
Description
مصنف: سعادت حسن منٹو
گنجے فرشتےسعادت حسن منٹو کے خاکوں کا مجموعہ ہے جو 1952ء میں شائع ہوا۔یہ خاکے
کیا ہیںبس منٹو نے فلمی اور ادبی دنیا کے کرداروں کے باطن سے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے۔
قائد اعظم کا خاکہ ’’میرا صاحب‘‘ جو منٹو نے ان کے ڈرائیور محمد حنیف آزادکی زبانی بیان کیا ہے-
گنجے فرشتے میں منٹو صاحب نے عصمت چغتائی سے لے کرفلم سٹار نسیم بانو تک سارے ملائم کردار
کھردرے کر چھوڑے۔
Reviews (0)
Be the first to review “Ganjay Farishtay | گنجے فرشتے” Cancel reply
Related products
Khuda Aur Mohabbat | خدا اور محبت
₨1,200.00






Reviews
There are no reviews yet.