“HUSAN E AKHLAQ حسن اخلاق” has been added to your cart. View cart
Hikayat e Luqman
₨480.00
Description
حکایات لقمان
تالیف: کامران اعظم سوہدروی
نظرثانی و تسہیل: سیّد اشرف حسین رضوی.
حالات و واقعات، پند و نصائح اور حکمت سے بھرپور باتیں
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا لُقْمٰنَ الْحِکْمَۃَ اَنِ اشْکُرْ لِلّٰہِ وَ مَنْ یَّشْکُرْ فَاِنَّمَا یَشْکُرُ لِنَفْسِہٖ وَ مَنْ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌژ
ترجمہ: ’’اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔
اور جو کوئی اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لیے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی
ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف!‘‘
(لقمان۳۱:۱۲)
حکیم لقمان نےکہا:
میں نے زندگی میں تین سو سال مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا
مگراس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا محبت اور عزت ھے..!
“کسی نے پوچھا:
اگر یہ اثر نہ کرے تو؟
وہ مسکرائے اور بولے:
دوا کی مقدار بڑھا دو!
Reviews (0)
Be the first to review “Hikayat e Luqman” Cancel reply
Related products
NUBUWWAT E MUHAMMADI ﷺ KA AGHAZ KAB HUWA
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.