HAQEEQAT E MUHAMMADIA حقیقت محمدیہ
₨1,200.00 Original price was: ₨1,200.00.₨1,000.00Current price is: ₨1,000.00.
TITLE: HAQEEQAT E MUHAMMADIYAH
AUHOR: SULTAN MUHAMMAD NAJIN UL REHMAN
PAGES: 176
جب تک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی باطنی حقیقت یعنی حقیقت ِ محمدیہ سے آگاہی حاصل نہ ہو، آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی شان اور اللہ کے ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے مقام سے صحیح طور پر آشنا نہیں ہوا جا سکتا۔سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے اپنی تصنیف حقیقتِ محمدیہ میں محبوبِ خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی باطنی حیات اور حقیقت کے ان پہلوئوں سے نقاب کشائی کی ہے جن پر اب تک کوئی اتنی جامع تحریر موجود نہیں ہے۔ “حقیقتِ محمدیہ” تمام مسلمانوں خصوصاعاشقانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے لئے اپنے محبوب آقا کے ساتھ اپنا روحانی تعلق قائم کرنے کا خاص الخاص اور نایاب ذریعہ ہے۔
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Litafat e Jasad e Mustafa ﷺ | علامہ قاری ظہور احمد فیضی | Kitab Rekhta
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.