ہیر وارث شا ہ کے مصنف سید وارث سادات خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ٓپ 1120 ھجری میں بمطابق 1708 عیسوی کے قریب جنڈیالہ شیرخان ضلع گوجرانوالہ موجودہ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ۔اپ کے والد کا نامسید گل شیر شاہ ہے لیکن بعض سوانح نگار اپ کے والد کا نام قطن شاہ بتاتےہیں اپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گاوں ہی سے حاصل کی ۔ اس کے بعد اپ قصور چلے گئے اور وہاں مخدومِ قصور حافثظ محمد مرتضی کی درس گاہ میں تعلیم حاصل کرتے رہے ۔ اپ نے تفسیر حدیث اور فقہ کے علاوہ دیکر مروجہ علوم مہارت تامہ حاسل کی ۔۔ایک بار اپ بابا فرید گنج شکر کے مزار اقددس کی زیارت کے لیے پاکپتن گئے تو واپسی پر ملکہ ہنس نامی گاوں میں مقیم ہوگئے اور وہاں ایک مسجد میں امامت کے فرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ ہیر رانجھا کا قصہ بھی منظوم کرتے رہے ۔کچھ عرضہ بعد واپس اپنے گاوں جنڈیالہ شیرخان اگئے اور یہی وفات پائی ۔اپ کا مزار بھی جنڈیالہ شیرخان میں ہے ۔
All Type of Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.
Reviews
There are no reviews yet.