“تاریخ علم الکلام و العقیدہ | Tareekh e ilmul Kalam” has been added to your cart. View cart
Humayun-Nama | Gulbadan Begum | ہمایوں نامہ
₨700.00
Categories: Biography Books in Urdu & English, HISTORY BOOKS
Tags: Biography, BOOKS, Classics, Culture, History, Mughal, translation, urdu
Description
ہمایوں نامہ | خودنوشت: گلبدن بیگم | مترجم:عثمان حیدر مرزا
نظرثانی: محمد حامد سراج | ضمیمہ:پروفیسر سیّد ابن حسن شارق
’’ہمایوں نامہ‘‘بنت بابر بادشاہ کی لخت جگر گلبدن بیگم کی خودنوشت ہے جس کا راست فارسی زبان سے ترجمہ کیا گیا ہے۔
سچ جانیے اس کی حروف خوانی، جملوں کے در و بست اور زبان اُردو کے احترام میں نک سک سنوارتے مجھے گلبدن بیگم
اور اُن کے گھرانے سے محبت ہو گئی۔ کیا قدریں تھیں، روایات، رسم و رواج، شرم و حیا کے پیمانے، وضع داری جو وقت برد
ہو گیا۔ بھکر کے محاصرہ کے دوران جب شہنشاہ شاہجہاں نے حمیدہ بانو بیگم کا رشتہ مانگا تو اس نے رشتہ قبول کرنے میں کئی
ماہ لگا دیے۔ قلعہ کے اندر پہلی بار جانے پر تو وہ کورنش بجا لائی۔ بعد میں گھر کی معزز خواتین، معتبر مرد حضرات کے اصرار
پر ایک بار بھی شاہ جہاں کے سامنے نہ آئی۔ ادب اور قرینے کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ بالآخر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو
گئی۔ شاہجہاں کے بھائیوں میں مرزا کامران سب سے سفاک شقی القلب اور سنگ دل انسان تھا۔ جو ساری عمر شاہ جہاں کے ساتھ
برسرپیکار رہا۔ یہ آپ بیتی ہے، کتھا ہے، کہانی ہے۔ رواں ہے آساں ہے۔ مطالعہ کیجیے ،مغلیہ عہد کا دور شاہ جہانی آپ کے سامنے
متشکل ہو جائے گا۔ آغاز میں دی گئی نادر و نایاب تصاویر نے کتاب کو مزید معتبر بنا دیا ہے جبکہ اختتام میں تاریخی واقعات نامکمل
ہونے کے باعث پروفیسر سیّد ابن حسن شارق صاحب کا ضمیمہ اس کتاب کی اہمیت کو دوچند کرتا ہے۔ ادارہ بک کارنر جہلم، اُردو ادب
اور تاریخ کی کتابوں کی اشاعت کا ایک مستند ادارہ ہے۔ یہ اس کتاب کی خوش بختی ہے کہ ادارہ نے اسے اشاعت کے لیے چُنا۔
(محمد حامد سراج Muhammad Hamid Siraj)
Reviews (0)
Be the first to review “Humayun-Nama | Gulbadan Begum | ہمایوں نامہ” Cancel reply
Related products
Foreign Affairs January February 2018 Issue
₨550.00
Foreign Affairs January February 2019 Issue
₨550.00
Foreign Affairs July August 2018 Issue
₨550.00
Foreign Affairs July August 2019 Issue
₨550.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
مروان بن حکم اموی | Marwan bin hukum abi
₨900.00






Reviews
There are no reviews yet.