Imam Mahdi wiladat sy Zahoor tak | امام مہدی

900.00

کتاب کا نام: امام مہدی ع (ولادت سے ظہور تک)

مشہور عربی کتاب ” مہدی من المهد الی الظهور “

مصنف: شیخ الاسلام آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی

مترجم: حجۃ الاسلام علامہ سید عدنان نقوی

Description

امام مہدی کی ولادت سے لے کر غَیبتِ صغریٰ ، غَیبتِ کبریٰ ، ظہور و حکومت اور حکومت کے آخر تک پر پہلی جامع اور بہترین کتاب امام مہدی کے بارے میں درج ذیل موضوعات کی شکل میں بحث کی جائے گی:

♦️ امام مہدی ع کون ہیں؟

♦️ امام مہدی ع کے متعلق قرآن و احادیث میں بشارتیں؟

♦️ آسمانی کتب میں امام مہدی ع کے متعلق بشارتیں؟

♦️ کیا امام مہدی ع کی ولادت ہو چکی ہے؟

♦️ امام مہدی ع کے وکلاء کون ہونگے؟

امام مہدی ع نے کن علماء کو خط لکھا؟

♦️ غیبت کبریٰ میں جن علماء نے امام ع کی زیارت کی؟

♦️ امام مہدی ع کی طول عمر قرآن کریم عقائد کے اعتبار سے اور علم جدید کی روشنی میں؟

♦️ امام مہدی ع کا ظہور کس جگہ کس مہینے کس دن اور کس وقت ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کے ظہور کی علامات؟

♦️ امام مہدی ع کے پاس کون کون سے انبیاء کے تبرکات ہوں گے؟

♦️ دنیا کے تمام ممالک اور حکومتی کس طرح امام مہدی ع کے تابع ہوں گے؟

♦️ امام مھدی ع کے پرچم پر کیا لکھا ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کتنے سال ہو گی؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کا دارالخلافہ دنیا کے کس شہر میں ہوگا؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کے بعد کس کی حکومت ہوگی؟

♦️ امام مہدی ع کے کتنے اصحاب ہونگے؟

♦️ امام مہدی ع کے اصحاب دنیا کے کس کس ملک سے ہوں گے؟

♦️ امام مہدی ع کے اصحاب کے نام؟

♦️ امام مہدی ع شیطان کا خاتمہ کس نہر کے کنارے کریں گے؟

♦️ ممالک اور ان کی حکومتیں کیسے آپ کے قبضے میں آجائیں گی؟

♦️ امام مہدی ع کے زمانے میں معاشرے کا طرز حیات ، علمی و ثقافتی زندگی ، تعلیمی زندگی ، اقتصادی زندگی ، مسئلہ سکونت ، بے روزگاری کے مسئلے ، امن و امان کی صورتحال ، شیعوں کے حالات ؟

♦️ امام مہدی ع کی حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟

♦️ امام مہدی ع کی زندگی کا اختتام کیسے ہوگا؟

♦️ اس کے بعد کیا ہوگا؟ نیز اور بھی بہت سی بحثیں ہیں جو ان موضوعات کے ذیل میں آئیں گے۔

 

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Imam Mahdi wiladat sy Zahoor tak | امام مہدی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *