Imam Mahdi wiladat sy Zahoor tak | امام مہدی
₨900.00
کتاب کا نام: امام مہدی ع (ولادت سے ظہور تک)
مشہور عربی کتاب ” مہدی من المهد الی الظهور “
مصنف: شیخ الاسلام آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی
مترجم: حجۃ الاسلام علامہ سید عدنان نقوی
امام مہدی کی ولادت سے لے کر غَیبتِ صغریٰ ، غَیبتِ کبریٰ ، ظہور و حکومت اور حکومت کے آخر تک پر پہلی جامع اور بہترین کتاب امام مہدی کے بارے میں درج ذیل موضوعات کی شکل میں بحث کی جائے گی:
امام مہدی ع کون ہیں؟
امام مہدی ع کے متعلق قرآن و احادیث میں بشارتیں؟
آسمانی کتب میں امام مہدی ع کے متعلق بشارتیں؟
کیا امام مہدی ع کی ولادت ہو چکی ہے؟
امام مہدی ع کے وکلاء کون ہونگے؟
امام مہدی ع نے کن علماء کو خط لکھا؟
غیبت کبریٰ میں جن علماء نے امام ع کی زیارت کی؟
امام مہدی ع کی طول عمر قرآن کریم عقائد کے اعتبار سے اور علم جدید کی روشنی میں؟
امام مہدی ع کا ظہور کس جگہ کس مہینے کس دن اور کس وقت ہوگا؟
امام مہدی ع کے ظہور کی علامات؟
امام مہدی ع کے پاس کون کون سے انبیاء کے تبرکات ہوں گے؟
دنیا کے تمام ممالک اور حکومتی کس طرح امام مہدی ع کے تابع ہوں گے؟
امام مھدی ع کے پرچم پر کیا لکھا ہوگا؟
امام مہدی ع کی حکومت کتنے سال ہو گی؟
امام مہدی ع کی حکومت کا دارالخلافہ دنیا کے کس شہر میں ہوگا؟
امام مہدی ع کی حکومت کے بعد کس کی حکومت ہوگی؟
امام مہدی ع کے کتنے اصحاب ہونگے؟
امام مہدی ع کے اصحاب دنیا کے کس کس ملک سے ہوں گے؟
امام مہدی ع کے اصحاب کے نام؟
امام مہدی ع شیطان کا خاتمہ کس نہر کے کنارے کریں گے؟
ممالک اور ان کی حکومتیں کیسے آپ کے قبضے میں آجائیں گی؟
امام مہدی ع کے زمانے میں معاشرے کا طرز حیات ، علمی و ثقافتی زندگی ، تعلیمی زندگی ، اقتصادی زندگی ، مسئلہ سکونت ، بے روزگاری کے مسئلے ، امن و امان کی صورتحال ، شیعوں کے حالات ؟
امام مہدی ع کی حکومت کی مدت کتنی ہوگی؟
امام مہدی ع کی زندگی کا اختتام کیسے ہوگا؟
اس کے بعد کیا ہوگا؟ نیز اور بھی بہت سی بحثیں ہیں جو ان موضوعات کے ذیل میں آئیں گے۔
Related products
Aqeeda Imamat aur Kutab e Ahle Sunnat
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Imam Ali Raza
(تذکرہ سیدنا امام علی رضاؓ)
Auther: Mufti Abu Muhammad Ejaz Ahmad(مفتی ابو محمد اعجاز احمد) Subject: Ahle Bait( اہلِ بیت )Sharah Khasaes e Ali |شرح خصائص علی علامہ ظہور احمد فیضی
شرح خصائصِ علی (علیہ السلام) دورِ حاضر کے ممتاز مفسر و محقق علامہ ظہور احمد فیضی (حفظہ اللہ) کی ایک شاہکار علمی و تحقیقی کاوش ہے، جو جلیل القدر محدث امام نسائی کی مایہ ناز تصنیف کا جامع اردو ترجمہ اور شرح ہے۔
تقریباً 1200 صفحات پر مشتمل اس ضخیم ایڈیشن میں امیر المؤمنین سیدنا علی المرتضیٰ کے فضائل و مناقب، ان کے مخصوص خصائص اور پنجتن پاک کے بلند مرتبہ کو مستند احادیث کی روشنی میں جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ہر حدیث کا مکمل عربی متن مع سند، تفصیلی تخریج، اصولِ حدیث کے مطابق احکام، اور 500 سے زائد معتبر مآخذ و مراجع کی فہرست شامل ہے۔ یہ کتاب سیدنا مولا علی کی ذات پر کیے جانے والے تمام قدیم و جدید ناصبی اعتراضات کا انتہائی علمی، سنجیدہ اور مہذب انداز میں احاطہ کرتی ہے۔ تاریخِ اسلام، سیرتِ اہلِ بیت اور علمِ حدیث سے محبت رکھنے والوں کے لیے اپنے کتب خانے کی زینت بنانے کا ایک بہترین اور لازمی انتخاب!






Reviews
There are no reviews yet.