ISLAMI FALSAFA AWR MUSLIM FILASFA | اسلامی فلسفہ اور مسلم فلاسفہ
₨510.00
Description
اسلامی فلسفہ اور مسلم فلاسفہ
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 288
قیمت : 510 روپے
تاریخ اشاعت : مئی 2019ء
اسلامی فلسفہ اور مسلم فلاسفہ کے عنوان سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مایہ ناز تصنیف اپنے
اندر انفرادیت و امتیاز کے کئی پہلو سموئے ہوئے ہے۔ فلسفہ اور اسلامی فلسفہ کے حوالے سے کسی
بھی ذہن میں کسی بھی جہت سے کوئی بھی سوال پیدا ہوتا ہے تو یہ کہنا بالکل بے جانہ ہو گا کہ یہ کتاب
اس کو کامل رہنمائی دیتی نظر آتی ہے۔ اس کتاب میں فلسفہ، مسلم فلسفہ، یونانی افکار و نظریات، قدیم مسلم
فلاسفہ اور ان کے نظریات اور عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ و فکر میں جدتِ افکار سمیت کئی موضوعات کو
زیرِ بحث لایا گیا۔
Reviews (0)
Be the first to review “ISLAMI FALSAFA AWR MUSLIM FILASFA | اسلامی فلسفہ اور مسلم فلاسفہ” Cancel reply
Related products
Seerat Ul Nabi PBUH By Ibn Ishaq
₨1,095.00
- Writer:Muhammad Ibn Ishaq
Views: 1024
- Category:Islam
- Pages:416
- Availability:In Stock
Sulah Imam Hassan
Rated 5.00 out of 5
کتاب "صلحِ امام حسنؑ" (مؤلف: قاری ظہور احمد فیضی) تاریخِ اسلام کے ایک نہایت اہم، نازک اور عظيم الشان باب یعنی نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے تاریخی معاہدۂ صلح کا علمی و تحلیلی جائزہ ہے۔
نمایاں خصوصیات:
- مستند تاریخی حقائق: صلح کے پس منظر اور اسباب کا تفصیلی جائزہ۔
- معاہدے کی شرائط: صلح نامے کی مکمل اور واقعی شقوں کی تفصیل۔
- علمی و تدقیقی جوابات: اعتراضات اور غلط فہمیوں کا دلائل کے ساتھ ازالہ۔
- اعلیٰ طباعت: معیاری کاغذ اور خوبصورت جلد کے ساتھ۔






Reviews
There are no reviews yet.