Kanz ul Muharrabat
₨1,800.00
Author: Hakeem Abdullah
۱۵۷۴مجرب المجرب نسخے
دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف کنزالمجربات (۳ حصے) استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔ یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔ کنزالمجربات 3 علیحدہ جلدوں اور یکجا مجلد بھی دستیاب ہے۔ جلد اول ۵۳۹ نسخہ جات، جلد دوم ۳۶۳ نسخہ جات جلد سوم ۵۷۸ نسخہ جات
Kanzul Mujarabat” (3 Volumes) – A Timeless Medical Masterpiece
By Astadhul Hukama Hakim Muhammad Abdullah (Jahanian Wale)
Since 1925, over 100,000 copies sold – a testament to its enduring value.
“Kanzul Mujarabat” needs no introduction. Even those with a basic understanding of Unani medicine recognize its significance. Astadhul Hukama has masterfully presented the vast expanse of disease diagnosis and effective remedies in simple, lucid language, making complex concepts accessible to all.
This book has empowered countless individuals to treat themselves and their loved ones, while inspiring thousands to pursue Unani medicine as a profession. A copy of this invaluable work is preserved in the London Library.
“Kanzul Mujarabat” is equally beneficial for:
– Medical professionals
– Laypersons with limited education
– Those living in remote areas with limited access to healthcare
– Homemakers
The three volumes cover:
– Head-to-toe disease diagnosis
– Causes, symptoms, and proven treatments
– Over 1,480 tried-and-tested formulations ( Volume 1: 539, Volume 2: 363, Volume 3: 578)
Available in individual volumes or a single, comprehensive edition.
Related products
آدابِ مباشرت: ازدواجی زندگی کا مکمل اسلامی گائیڈ | Kitab Rekhta
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میاں بیوی کے حقوق اور آدابِ مباشرت پر مبنی یہ مستند کتاب ازدواجی زندگی کو خوشگوار اور باوقار بنانے کا مکمل گائیڈ ہے۔ کتاب میں مباشرت کا طریقہ، شرعی مسائل اور مسنون دعائیں انتہائی عام فہم اردو میں بیان کی گئی ہیں۔ اگر آپ شادی شدہ جوڑوں کے لیے اسلامی کتابیں تلاش کر رہے ہیں، تو یہ تحریر آپ کی بہترین رہنمائی کرے گی۔ ابھی Kitab Rekhta سے آن لائن آرڈر کریں اور اپنی زندگی کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزاریں۔






Reviews
There are no reviews yet.