Sharah Khasaes e Ali by Allama Zahoor Ahmad Faizi
₨4,500.00 Original price was: ₨4,500.00.₨3,375.00Current price is: ₨3,375.00.
Book Name : Shrah Khasaes e Ali
Writer : Imam Abu Abdul Rehman Ahmad bin Shoaib Al Nasai (R.A)
Translation : Qari Zahoor Ahmad Faizi
pages : 1160#
Volumes :1
Out of stock
امام نسائی جب مصر سے رملہ اور وہاں سے دمشق پہنچے تو دیکھا کہ وہاں کے لوگ بنو امیہ کے زیر اثر ہونے کی وجہ سے خارجی اور ناصبی اثرات سے متاثر ہیں، حضرت علی کی کھلم کھلا تنقیص کی جاتی ہے، چنانچہ ان کے فضائل میں ایک جامع کتاب لکھنے کا ارادہ کیا اور اسے جامع دمشق میں سنانا شروع کیا، لیکن لوگ برداشت نہ کر سکے اور یہی کتاب امام نسائی کی شہادت کی وجہ بنی۔ [2][3]
جیسا کہ اس کتاب کے مؤلف احمد بن شعیب نسائی خود صراحت کرتے ہیں:
| ” | «میں جب دمشق پہنچا تو وہاں دیکھا کہ ایک بڑی تعداد علی بن ابی طالب سے منحرف ہے، چنانچہ میں نے یہ کتاب تالیف کی، اس امید کے ساتھ کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے گا»۔[4] | “ |
ائمہ کی نظر میں[ترمیم]
- ابن حجر عسقلانی اس کتاب کے بارے میں کہتے ہیں:
| ” | «امام نسائی نے اس کتاب میں حضرت علی کے تعلق سے خصائص و فضائل کو تحقیق و جستجو کے ساتھ لکھا ہے، چنانچہ اس تعلق سے اس میں بہت کچھ جمع کر دیا ہے، اور اکثر باتیں جید الاسناد یعنی بہترین اور صحیح سندوں کے ساتھ ہیں»۔[5] | “ |
کتاب کی مقبولیت و اشاعت[ترمیم]
اس کتاب کو مسلمانوں اہل سنت و اہل تشیع ہر ایک کے یہاں بہت شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی اور سنہ 1303 ہجری سے 1404 ہجری تک کے سو سالہ عرصہ میں بیروت، نجف، قاہرہ، دہلی اور لاہور سے بے شمار ایڈیشن شائع ہوئے ہیں۔
ترجمہ[ترمیم]
اس کتاب کا شرح خصائص علی کے عنوان سے ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔ علامہ ظہور احمد فیضی نے اس کتاب کے ترجمہ کے ساتھ ساتھ تخریج،تحقیق اور تشریح بھی کی ہے جو کہ ۱۲۰۰ کے قریب صفحات پرمشتمل ہے ۔
چند خصوصیات :
مکمل عربی متن مع سند
سابقہ عربی طبعات کی غلطیوں کی اصلاح
ہر حدیث کی مکمل تخریج وتشریح
سند کے لحاظ سے علماء اصول حدیث سے ہر حدیث پر حکم
ہر حدیث پر وارد ہونے والے تمام اعتراضات کامتین جواب
مصنف ( امام نسائی ﷺ ) کے قائم فرمودہ عنوانات کی روشنی میں خصوصیات مرتضوی
متن میں مذکور چین پاک ا کا تعارف اور ان کے اہم فضائل و خصائص
جد ید وقدیم تمام ناصی اعتراضات کا انتہائی علمی اور مہذب رد
علماء ومشائخ اہل سنت دامت برکاتہم کی گرانقد رتقریظات
پانچ سو سے زائد مآخذ ومراجع ( کتابیات کی فہرست مع سنہ طباعت اور مطبع وغیرہ
| Weight | 1.71 kg |
|---|---|
| Authors |
Qari Zahoor Ahmed Faizi |
Related products
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.