Mafatih ul Hayat | مفاتیح الحیات | Ayatullah Jawadi Aamali

1,795.00

Description

مفاتیح الحیات

کئی سالوں سے مارکیٹ میں غائب شدہ کتاب دوبارہ مارکیٹ کی رونق بن گئی ہے۔

📚👇 کتاب تعارف و مختصر فہرست پر نظر 👇

📚📚📚📚📚📚📚📚📚📚

ہر مومن و ہر گھر کے لئے بہترین تحفہ…

تالیف:

حضرت آیت اللہ العظمی جوادی آملی مدظلہ العالی

تعارف کتاب:

“” اس کتاب کا مطالعہ *مومنین کے اخلاق و کردار* میں بہتری کا باعث بنے گا. “”

( مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی،کراچی )

*🇮🇷 ایران میں 170 ایڈیشن سے زائد شائع ہو چکے ہیں.*

📜 *فہرست پر مختصر نظر 🔎*:

*پہلا حصہ*: انسان کا اپنے آپ سے تعامل

12 مزید فصلیں ….

*دوسرا حصہ*: تعامل انسان باہم نوع

6 مزید فصلیں ….

*تیسرا حصہ*: لوگوں کا تعامل اور اسلامی نظام

3 مزید فصلیں ….

*چوتھا حصہ*: انسان کا حیوان سے تعامل

3 مزید فصلیں ….

*پانچواں حصہ*: تعامل انسان با ماحولیات

9 مزید فصلیں ….

📚 *کتاب کی خصوصیت:*

👈 امپورٹڈ سفید کاغذ 70 گرام آئی کے۔

👈 مضبوط بائنڈنگ

👈 اعلیٰ اور معیاری پرنٹنگ

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mafatih ul Hayat | مفاتیح الحیات | Ayatullah Jawadi Aamali”

Your email address will not be published. Required fields are marked *