Description

سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 96

یورپ کے کلیساؤں میں اذانوں کی صدائے باز گشت سے فضائیں آج بھی معطر ہیں
یاد گار لمحوں کی رودادِ دلپذیر جب قائد انقلاب نے چرچ میں کلمہ حق بلند کیا
جب کفر کی بنجر زمین پر اسلام کی حقانیت کے چراغوں کی بہار اتری
ڈنمارک کے اخبارات نے مناظرہ کی کوریج میں کیا کردار ادا کیا؟
یہ سب جاننے کیلئے ”مناظرہ ڈنمارک“ کا مطالعہ کیجئے
اس کتاب کا مطالعہ اس یقین کوپختگی عطا کرتا ہے کہ مؤثر دعوت آج بھی دنیا کو مسلمان کرسکتی ہے

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MANAZARA-E-DENMARK | مناظرہ ڈنمارک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *