MINHAJ US SALIKEEN | منہاج السالکین
₨1,000.00
Categories: ISLAMIC BOOKS | اسلامی کتب, Minhaj ul Quran Books
Description
منہاج السالکین
اصلاح احوال اور روحانی تربیت و ترقی کا نصاب
مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 720
قیمت : 1000 روپے
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء
صدر تحریک منہاج القرآن محترم ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اِس نئی کتاب میں اِنسانی اَحوال کی اِصلاح اور رُوحانی تربیت اور ترقی کے لیے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔
نادِر معلومات کے ذخیرے پر مشتمل جدید پیرائے میں لکھی گئی منفرد تصنیف ہے۔
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ:
اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟
رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟
کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟
اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟
رُجوع اِلی اللہ کے مسافروں کے لیے سب سے پہلا قدم کون سا ہے؟
توبہ کے کتنے درجات ہیں اور اِس کی قبولیت کی کیا شرائط ہیں؟
گناہ کس طرح پاکیزہ رُوح کو آلودہ کرتے ہیں؟
گناہوں کی کتنی اقسام ہیں اور اِن سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
کیا رُوحانی ترقی کے راستے پر چلنا ترکِ دنیا ہے؟
دُنیوی اور رُوحانی اُمور میں اِعتدال و توازن کیسے ممکن ہے؟
اِصلاحِ اَحوال اور روحانی تربیت کے لیے تحریک منہاج القرآن کا نظام العمل کیا ہے؟
Reviews (0)
Be the first to review “MINHAJ US SALIKEEN | منہاج السالکین” Cancel reply
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Seerat Ul Nabi PBUH By Ibn Ishaq
₨1,095.00
- Writer:Muhammad Ibn Ishaq
Views: 1024
- Category:Islam
- Pages:416
- Availability:In Stock






Reviews
There are no reviews yet.