“ARBA‘IN: FADA’IL-E-SADAQAT | اربعین: فضائل صدقات” has been added to your cart. View cart
Muwatta Imam Malik (Local)
₨2,200.00
زیر نظر کتاب مؤطا امام مالک کے نسخہ (جس میں صرف مرفوع احادیث ہیں) براویت عبدالرحمٰن بن القاسلم المصری (ملخص القابسی) کے اردو ترجمہ، فقہ فی الحدیث اور فوائد پر مشتمل ہے۔ مؤطا کے اس نسخے کے رایوں کا تعارف اور اس نسخے کی خصوصیات بیان کی ہیں۔ امام دارالہجرۃ حجۃ السلام مالک بن انس رحمۃ اللہ کا مفصل تعارف لکھا گیا ہے۔ احادیث کا سلیس اردو زبان میں ترجمہ کیا تا کہ عام اردو خواں طبقہ بھی فہم حدیث سے بہرہ مند ہو سکے۔ ان امتیازات اور اس کے علاوہ دیگر خوبیوں کی بنا پر کہ جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کر لیں گی۔
Category: HADITH BOOKS
Reviews (0)
Be the first to review “Muwatta Imam Malik (Local)” Cancel reply
Related products
ARBA‘IN: ALLAH KI RAH MAIN KHARCH KARNE KI FAZILAT | اربعین: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت
₨45.00
ARBAIN: TAFSEEL E IMAN KA BAYAN | اربعین: تفصیل ایمان کا بیان
₨90.00
IMAM-E-AZAM KAY TALAMIZA MEIN JALIL-UL-QADR AIMMA E HADITH | امام اعظم رضی اللہ عنہ کے تلامذہ میں جلیل القدر ائمہ حدیث |
₨310.00
مؤطا امام مالک | Muwatta Imam Malik
مسنون دعائیں اور اذکار | Masnoon Duaein aur Azkar
₨650.00






Reviews
There are no reviews yet.