Nazariya E Pakistan Aur Quaid E Azam | نظریہ پاکستان اور قائد اعظم | ڈاکٹر معین الدین عقیل

300.00

Description
نظریہ پاکستان اور قائد اعظم
ڈاکٹر معین الدین عقیل

فہرست:
نظریہ پاکستان: مباحث اور تقاضے
قائد اعظم کا امتیاز
قائد اعظم اور تحریک خلافت
قائد اعظم کا سفر حیدرآبار دکن: نادر دستاویزات کی روشنی میں اہم انکشاف
قائد اعظم اور معاصر اردو شعرا: جذبات، عقیدت، محبت
قائد اعظم اور حیدر آبار دکن: تحریک آزادی میں مملکت حیدر آباد کا موقف
قائد اعظم اور سیکولرازم کا چیلنج

ڈاکٹر معین الدین عقیل (پیدائش: 25 جون، 1946ء) پاکستان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور
نقاد، محقق اور اردو کے پروفیسر ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اردو کی تدریس میں گزارا اور اٹلی، جاپان
اور پاکستان کی مختلف جامعات میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ ان کی تصنیف جنگ آزادی میں اردو کا حصہ کافی شہرت
رکھتی ہے۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nazariya E Pakistan Aur Quaid E Azam | نظریہ پاکستان اور قائد اعظم | ڈاکٹر معین الدین عقیل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *