Nazr e Iqbal | Sarjeet Singh Lamba نذر اقبال | سرجیت سنگھ لانبہ

460.00

Description

نذر اقبال | سرجیت سنگھ لانبا

 اقبال اکادمی نے ممتاز بھارتی دانشور ،محقق، نعت گو اور حافظِ اقبال سرجیت سنگھ لانبہ کی کتاب نذر اقبال شائع کر دی ہے
جس میں 106 نامور شعراء کے علامہ اقبال کیلئے منظوم خراج تحسین کو شامل کیا گیا ہے۔ سرجیت سنگھ لانبہ کی سیرت النبیؐ پر
خوبصورت کتاب قرآن ناطق بھی شائع ہو چکی ہے۔ نذر اقبال کی اشاعت اقبال اکادمی کے ڈائریکٹر طاہر اقبال تنولی کی ذاتی دلچسپی
اور ذاتی کاوشوں کے باعث ممکن ہو سکی۔

.

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nazr e Iqbal | Sarjeet Singh Lamba نذر اقبال | سرجیت سنگھ لانبہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *