“صحیح مُسلم شریف | Sahih Muslim Shareef” has been added to your cart. View cart
QASAS AL QURAN/ قصص ال قرآن
₨4,200.00
قرآن مجید میں کئی مقامات پر انبیاء ورسل اور پچھلی اقوام کے قصے بیان کیے گئے ہیں، لیکن ان کے بیان کا مقصد تاریخ یا سوانح نگاری ہرگز نہیں ہے، بلکہ ان کی غرض نصیحت، موعظت اور عبرت ہے۔ اسی لیے یہ قصص یکجا، یا تسلسل اور ترتیب یا مکمل تفصیل کے ساتھ بیان نہیں کیے گئے، بلکہ موقع محل کی مناسبت سے جہاں جتنے حصے کی ضرورت محسوس ہوئی، وہی حصہ بیان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رح کی کتاب “قصص القرآن” بڑی مشہور اور بہت عمدہ ہے۔اس کے علاؤہ یہ کتاب خاص اسی جہت (قصص سے مستفاد دروس وعبر) پر بڑی اچھی ہے۔ اہل علم،۔خاص کر تفسیر پڑھنے، پڑھانے والے اس کو مطالعہ میں رکھیں
اس حوالے سے مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رح کی کتاب “قصص القرآن” بڑی مشہور اور بہت عمدہ ہے۔اس کے علاؤہ یہ کتاب خاص اسی جہت (قصص سے مستفاد دروس وعبر) پر بڑی اچھی ہے۔ اہل علم،۔خاص کر تفسیر پڑھنے، پڑھانے والے اس کو مطالعہ میں رکھیں
Category: HADITH BOOKS
Reviews (0)
Be the first to review “QASAS AL QURAN/ قصص ال قرآن” Cancel reply
Related products
ARBA‘IN: ALLAH KI RAH MAIN KHARCH KARNE KI FAZILAT | اربعین: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت
₨45.00
ARBA‘IN: HUZUR (PBUH) KA ‘ILM GHAYB | اربعین: حضور ﷺ کا علم غیب
₨40.00
ARBAIN: FAZILAT O HAQIQAT E IMAN | اربعین: فضیلت و حقیقت ایمان
₨70.00
ARBAIN: IMAN BIL AN-NABI (PBUH) | اربعین: ایمان بالنبی ﷺ
₨110.00
ARBAIN: TAWHID AWR MAMANIAT E SHIRK | اربعین: توحید اور ممانعت شرک
₨65.00
IMAM ABU HANIFA: IMAM AL-A’IMMA FI AL-HADITH (VOL 2) | امام ابو حنیفہ : امام الائمہ فی الحدیث (جلد دوم)
₨740.00






Reviews
There are no reviews yet.