“HIKMAT-E-ISTI‘ADHA | حکمت استعاذہ” has been added to your cart. View cart
Description
عربی میں ردِ قادیانیت، ایک تاریخی جائزہ
ورلڈ ویو پبلیشر
اپنی نوعیت کی پہلی اور اچھوتے موضوع پر اردو زبان میں چھ سو صفحات پر مشتمل یہ
کتاب کہ عرب دنیا میں عربی زبان میں رد قادیانیت پر جتنا کام ہوا ہے اس کی تفصیلات کو
جمع کر دیا گیا ہے انداز اتنا دلچسپ کہ آپ شروع کریں گے تو ختم کر کے ہی دم لیں گے
ورلڈ ویو پبلیشر اُردو بازار لاہور جناب عابد حسین شاہ پیر زادہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہے
خود بھی پڑھیں اور ختم نبوت پر کام کرنے والے علماء اور مشائخ کو تحفہ میں پیش کریں بلکہ
جتنی بھی تنظیمات اس حوالے سے کام کر رہی ہیں انہیں اس کتاب کو عام کرنا چاہیے ۔
Reviews (0)
Be the first to review “Radd E Qadyaniyat | ردِ قادیانیت” Cancel reply
Related products
TASMIYA AL-QUR’AN | تسمیۃ القرآن
₨200.00






Reviews
There are no reviews yet.