“Tareek e Molad (SAW) | تاریخ مولد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم” has been added to your cart. View cart
shamail e mustfa (SAW) | شمائل مصطفیٰ ﷺ
₨850.00
زمرہ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 526
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2004ء
Categories: Biography Books in Urdu & English, SEERAT UL NABI
Description
محبوب رب العالمین، سیدالاولین و الآخرین حضور نبی اکرم ﷺ کے ذکر جمیل سے بڑی سعادت کیا ہوسکتی ہے! ایک امتی کی سب سے بڑی خوش بختی یہ ہے کہ اسے ذکر نبی ﷺ کی توفیق مل جائے، آپ ﷺ باعثِ تخلیقِ کائنات بھی ہیں ابتدائے کائنات بھی ہیں اور منتہائے کائنات بھی ہیں۔ لہذا کائنات کے اختتام تک اور اس کے بعد بھی آپ ﷺ کے حسین ذکر کا زمزمہ کسی نہ کسی پیرائے میں جاری رہے گا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اِس تالیف میں حضور ﷺ کے حسن و جمال، سراپائے دلنواز، آپ ﷺ کی عادات مبارکہ، عبادات، دعوات (جامع دعائیں)، معمولات (زہد و ورع) اور برکات مصطفیٰ ﷺ کو ایمان افروز اسلوب اور مستند حوالوں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اندازِ تحریر اس قدر سادہ، منظم اور دلکش ہے کہ اس کو پڑھتے ہوئے قاری یوں محسوس کرتا ہے جیسے رسالت مآب ﷺ کا پیکرِ حسن و جمال اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔
Additional information
| Authors |
Dr Tahir Ul Qadri |
|---|
Reviews (0)
Be the first to review “shamail e mustfa (SAW) | شمائل مصطفیٰ ﷺ” Cancel reply
Related products
Asma-e-Mustufa (SAW) | اسمائے مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
₨760.00
Barkat-e-Mustafa (SAW)| برکات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
₨180.00
Falsafay-e-Meraj-un-Nabi (SAW) | فلسفہ معراج النبی ﷺ
₨600.00






Reviews
There are no reviews yet.