Sirat e Halbiyyah-سیرت حلبیہ
₨15,000.00 Original price was: ₨15,000.00.₨9,500.00Current price is: ₨9,500.00.
اس کا پورا نام انسان العيون فی سيرة الامين المأمون جو اردو میں سیرت حلبیہ اور ام السیر کے نام سے معروف ہے۔ سیرت کے بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔
سیرت حلبیہ اپنی خصوصیت کے لحاظ سے ایک ایسی منفرد کتا ب ہے جو تاریخ اسلامی اور سیرت رسول کے موضوع پر ایک مستقل اور اہم مقام رکھتی ہے یہ عربی میں لکھی گئی ۔جس کا ترجمہ تقریباً ہر زبان میں ملتا ہے
علامہ حلبی نے اسے دو مفصل کتابوں کی تلخیص کے طور پر تحریر کیا ایک(عيون الأثر) جوابن سيد الناس، کی کتاب ہے اور دوسری (سيرة الشمس الشامی) جومحمد بن يوسف الدمشقی الصالحی کی کتاب ہے اس میں ابيات شامل کیے جو قصيدة الہمزیہ امام بوصيری سے ہیں ان کتابوں کے علاوہ 300 سے زیادہ کتابوں کی مدد سے یہ سیرت مکمل کی، اردومیں 6 جلدوں میں طبع ہو چکی ہے
BOOK NAME: SIRAT E HALBIYYAH
AUTHOR: Ali ibn Burhanuddin Halabi
SUBJECT: SIRTAT UL NABI (SAW.W) سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
VOL: 5
LANGUAGE: URDU TRANSLATION
ORIGINAL LANGUAGE: ARABIC
Related products
NUBUWWAT E MUHAMMADI ﷺ KA AGHAZ KAB HUWA
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.