Syeda Fatima zahra Package 4 books
₨6,250.00 Original price was: ₨6,250.00.₨4,500.00Current price is: ₨4,500.00.
سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام للہ علیہا کے فضائل و مناقب پر 4 کتب
2500|مناقب الزھراء|امام زین الدین محمد بن عبدالروف المناوی الشافعی
ترجمہ: علامہ ظہور احمد فیضی
2500|۔ حرمت بتول سلام اللہ علیہا | علامہ سید حبیب الحق شاہ کاظمی
|250۔ الدرۃ البیضاء فی مناقب فاطمۃ الزھراء
|1000۔ فاطمۃ طلوع سے غروب تک | آیت اللہ سید محمد کاظم القزوینی } ترجمہ : علامہ سید ریاض حسین
You may also like…
MANAQIB E ZAHRA A.S مناقب الزھراء علیہا السللام
Related products
SHAHADAT-E-IMAM HUSSAIN (A.S.): FALSAFA-O-TA‘LIMAT | شہادت امام حسین علیہ السلام: فلسفہ و تعلیمات
Sharah Khasaes e Ali |شرح خصائص علی علامہ ظہور احمد فیضی
شرح خصائصِ علی (علیہ السلام) دورِ حاضر کے ممتاز مفسر و محقق علامہ ظہور احمد فیضی (حفظہ اللہ) کی ایک شاہکار علمی و تحقیقی کاوش ہے، جو جلیل القدر محدث امام نسائی کی مایہ ناز تصنیف کا جامع اردو ترجمہ اور شرح ہے۔
تقریباً 1200 صفحات پر مشتمل اس ضخیم ایڈیشن میں امیر المؤمنین سیدنا علی المرتضیٰ کے فضائل و مناقب، ان کے مخصوص خصائص اور پنجتن پاک کے بلند مرتبہ کو مستند احادیث کی روشنی میں جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ہر حدیث کا مکمل عربی متن مع سند، تفصیلی تخریج، اصولِ حدیث کے مطابق احکام، اور 500 سے زائد معتبر مآخذ و مراجع کی فہرست شامل ہے۔ یہ کتاب سیدنا مولا علی کی ذات پر کیے جانے والے تمام قدیم و جدید ناصبی اعتراضات کا انتہائی علمی، سنجیدہ اور مہذب انداز میں احاطہ کرتی ہے۔ تاریخِ اسلام، سیرتِ اہلِ بیت اور علمِ حدیث سے محبت رکھنے والوں کے لیے اپنے کتب خانے کی زینت بنانے کا ایک بہترین اور لازمی انتخاب!






Reviews
There are no reviews yet.