Tafseer Ahsan al Kalam تفسیر احسن الکلام

3,000.00

Description
ناشر: دارالسلام  پبلشرز
مصنفین: ڈاکٹر محسن خان
تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ
مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی
طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے
۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tafseer Ahsan al Kalam تفسیر احسن الکلام”

Your email address will not be published. Required fields are marked *