Tafsir Al Quran 30th parah (New Edition) تفسیر القرآن الکریم پارہ30(نیو ایڈیشن)
₨430.00
تفسیر القرآن الکریم پارہ30(نیو ایڈیشن)
ناشر: دارالسلام پبلشرز
مصنفین: دارالسلام ریسرچ سینٹر
قرآن مجید اللہ تعالی کی آخری کتاب ہے۔ یہ تمام عالم انسانیت کے لیے کامل دستور حیات ہے۔ ہرانسان کی فوز و فلاح اس کی
اتباع پر منحصر ہے، اس لیے قرآن کریم کو پڑھنا اور اس کے مطالب و مفاہیم جانا ہر صاحب شعور مسلمان کا اولین فرض ہے۔
تفسیر القرآن ( پارہ سیٹ ) میں نوجوانوں کو آسان اورں لنشین اسلوب میں قرآن کریم کے معانی و مطالب سے روشناس کرانے کی
سعی بلیغ کی گئی ہے۔ اسی لیے یہ تفسیر یونیورسٹی، کالج اور مدارس کے طلبہ و طالبات اور معلمین و معلمات کے علاوہ ہر عام
و خاص فرد کے لیے بہت فیض رساں اور یکساں مفید ہے۔ اس تفسیر کا امتیاز یہ ہے کہ جوں قرآن کو سمجھنے کے لیے اس میں
لفظی اور بامحاورہ تراجم الگ الگ پیش ہے کے ہیں ۔ سورت کا تعارف میخ شان نزول ، وجہ تسمیہ کلمات اور حروف کی تعداد کے
علاوہ صحیح احادیث کی روشنی میں سورت کے فضائل بھی بیان کیے گئے ہیں۔ آیات سے مستنبط مسائل شہ سرخیوں کے تحت آسان
انداز اور کش پیراۓ میں بیان کیے گئے ہیں ۔ ہر سبق کے آخر میں آیات مبارکہ کی ماخوذ حکمتیں اور تقامنے‘ جدید اسلوب میں اجاگر
کیے گئے ہیں۔ ہ صحیح احادیث کی روشنی میں تیار کردہ تفسیر القرآن‘ قرآن نمی کے لیے دارالسلام سکالرز کی نہایت خوبصورت علمی
کاوش ہے جواسلامی تعلیمات سے فیض یاب ہونے اور خود کو اسلام کا نمونہ نمائندہ بنانے کا بڑامستند محکم اور مؤثر وسیلہ ہے ۔
Related products
NUBUWWAT E MUHAMMADI ﷺ KA AGHAZ KAB HUWA
Seerat Ul Nabi PBUH By Ibn Ishaq
- Writer:Muhammad Ibn Ishaq
Views: 1024
- Category:Islam
- Pages:416
- Availability:In Stock
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.