Tafsir Kalimaat Al Quran تفسیر کلمات القرآن
₨850.00
تفسیر کلمات القرآن
ناشر: دارالسلام پبلشرز
مصنفین: دارالسلام پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز
تفسیر کلمتہ القران جدید اسلوب میں تلاوت کے دوران قران کے مشکل الفاظ کے معانی اور مفاہیم سمجھنے کا ایک بہترین
ذریعہ ہے۔ قران پاک ہر مسلمان کے لیے رشد و ہدایت کا بہترین ذریعہ ہے ۔ قران الکریم اپنے بندوں کے نام رب تعالیٰ کا
بھیجا ہوا پیغام ہے لہٰذہ ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اس پیغام کو سمجھنے کی اور اُس پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کرے۔
ایک مسلمان کو اس کوشش میں آسانی پہنچانے اور کامیابی دلانے کے لیے تفسیر کلمۃالقران ایک بہترین تحفہ ہے۔
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.