TAJREED E SEHAH SITTAH تجرید صحاح ستہ
₨8,000.00 Original price was: ₨8,000.00.₨6,800.00Current price is: ₨6,800.00.
BOOK NAME: TAJREED E SEHAH SITTAH
COMPILED BY: MUFTI KAREEM ,MUFTI USMAN , HAFIZ ABDUL SATTAR ,
MOLANA MUHAMMAD AFZAL NAEEMI
VOL : 3
Out of stock
تجرید صحاح ستہ یعنی جس گھر میں یہ کتاب موجود ہے ان کے پاس بخاری شریف ۔مسلم شریف۔ابوداود شریف۔ترمذی شریف۔نسائی شریف۔اور ابن ماجہ شریف ہے ان کتابوں میں بار بار بیان ہوئی احادیث کو صرف ایک مرتبہ لکھا گیا ہے یوں ان تین جلدوں میں ساری صحاحِ ستہ آپ کے پاس ہے اور احادیث کا عربی متن اور ترجمہ بھی درج کیا گیا ہے جہازی سائز پر مشتمل کتاب۔
Related products
FAZAIL E AHLE BAIT فضائل اہل بیت
Hurmat Takfeer Muslim
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.