Description

اس تصنیف میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روحانی وارث سیدنا علی علیہ السلام کے مقامِ ولایت کا تذکرہ ہے۔ سیدنا علی شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم کی ولایت و نیابت کا اعلانِ غدیر، جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع سے واپسی پر صحابہ کی کثیر جماعت میں کیا، اس کتاب کا اصل موضوع ہے۔ یہ ایک حدیثِ مبارک باون (52) مختلف طرق سے روایت کی گئی ہے۔ اس کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ خلافتِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ولایتِ سیدنا علی علیہ السلام کے بلا فصل ہونے پر نادر مقدمہ بھی اِس کتاب کو اِس موضوع پر لکھی جانے والی دیگر کتب سے ممیز و ممتاز کرتا ہے۔

Additional information
Authors

Dr Tahir Ul Qadri

Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “The Ghadir Declaration”

Your email address will not be published. Required fields are marked *