YAZEED K KUFR AUR US PER LANAT KA MASLA ?یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا مسئلہ؟
₨1,700.00
YAZEED K KUFR AUR US US PER LANAT KA MASLA ?
AUTHOR: DR MUHAMMAD TAHIR UL QADRI
PAGES: 664
YEAR : 2022
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی ایمان اَفروز تحقیق ’’اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن (یزید کے کفر اور اس پر لعنت کا مسئلہ؟)‘‘ 9 محرم الحرام 2022 کو طبع ہو کر منظر عام پر آ چکی ہے۔ یہ کتاب لوگوں کی فکری واضحیت اور اعتقادی اصلاح کے لیے نسخہ کیمیا ہے۔ اس کتاب کے درج ذیل نمایاں پوائنٹس ہیں۔
٭ قرآن و حدیث کی نصوصِ قطعیہ سے آراستہ و پیراستہ
٭ اَئمہ کرام کے مستند اور معتبر دلائل و براہین سے مزین
٭ فکری واضحیت اور اِعتقادی اِصلاح کے لیے نسخہ کیمیا
٭ واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ
٭ سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں اِنکشافِ حقائق
٭ نفسِ مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد، وقیع اور جامع ترین کتاب
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحقیقی و تاریخی کاوِش اور نفسِ مسئلہ پر اپنی نوعیت کے منفرد، وقیع اور محققہ انسائیکلو پیڈیا کا اِجمالی تعارُف
#DRTAHIULQADRI #MINHAJULQURAN
| Authors |
Dr Tahir Ul Qadri |
|---|






Reviews
There are no reviews yet.