LIBRARY STOCK

Hurmat e Batool – حرمت بتول رضی اللہ عنہا

Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨2,000.00.
Author: Syed Habib ul Haq Shah Kazmi Hard binding pages: 516 Ik paper  high Quality

Yah Awaz Kahan say Aye

720.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
24
Binding:
Paperback
Description:
Yah Awaz Kahan say Aye by Naeem Fatima Alvi , Illustrator Muhammad Waris

Tareekh e Makkah Mukarramah

1,350.00
مکہ مکرمہ کو روزہ اول سے دینی و مذہبی اعتبار سے مرکزیت حاصل رہی ہے اس لحاظ سے یہ تمام دنیا کے انسانوں  کے لیے بالعموم اور اہل اسلام کے لیے بالخصوص تاریخی کشش رکھتا ہے ۔اس لیے اس شہر مقدس کی  تاریخ حیطہ تحریر میں لانا ازحد ضروری تھا ۔کیونکہ اس میں مسلمانوں کی قلبی تسکین کا سامان تھا۔عربی زبان میں تاریخ مکہ مکرمہ اور دعوت اللہ کے تعمیری مراحل کا بیان کتب تاریخ میں تو ہے ہی البتہ اردو دان طبقہ کے لیے مکہ مکرمہ کی قدیم و جدید تاریخ لکھنا وقت کی اہم ضرورت تھی۔اس عمدہ تاریخی موضوع کو مکتبہ دارالسلام نے بروقت تاڑ کر تاریخ مکہ مکرمہ کے نام سے کتاب مرتب کی جو ظاہری  اور باطنی حسن سے آراستہ ہے ۔اس میں مکہ مکرمہ کی فضیلت و اہمیت ،مکہ کی ابتدائی آبادکاری بیت اللہ کی تعمیر ،تعمیر کعبہ کے مختلف ادوار میں تعمیری مراحل سمیت چاہ زم زم  کی کھدائی ،آب زم زم کی روح زمین کے پانیوں سے فوقیت ،حج کے احکام ،حدود حرم کا بیان اور مکہ مکرمہ کے فلاحی اداروں کا بیان عمدہ اسلوب نگارش سے مرتب کیا گیا ہے ۔کتاب میں انتہائی مفید اور معلومات افزاء ہے   جس کا مطالعہ قارئین کو ماضی و حال  سے روشناس کراتا ہے اور قلوب و اذہان میں مکہ مکرمہ اور کعبۃ اللہ کے بارے میں جو خیالات و احساسات ہیں ان کی خوب روحانی سیرابی کرتا ہے ۔

BABA GURU NANAK

Original price was: ₨999.00.Current price is: ₨749.00.
Author: PROF. HAMEEDULLAH SHAH HASHMI
Year: 2018
Categories: History , Biography

Sirat-ur-Rasul(SAW) Vol 5 | سیرۃ الرسول (جلد پنجم)

950.00

سفر ہجرت زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Asan Islam Series for Kids – 5 Books Set بچوں کے لیے – آسان اسلام سیریز – ۵ کتب سیٹ

770.00
بچوں کے لیے – آسان اسلام سیریز آسان اسلام – اسلامی ارکان سکھانے کا بہترین تحفہ آسان اسلامی دعائیں –

نبوت محمدی ﷺ کا آغاز کب ہوا؟

360.00

زمرہ: سیرت و فضائل نبوی ﷺ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو قیمت : 360 روپے تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar