LIBRARY STOCK

Muhammad (Saw) – His Life Base On The Earliest Sources | Martin Lings

1,200.00
Muhammad (saw) – His Life Base on the Earliest Sources | Martin Lings Author: Martin Lings (Abu Bakr Sarajuddin) ——————————————- Martin

Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}

2,000.00
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi Translated by: Abrar Ahmed Shahi {للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔ حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔ وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔ بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔

Handbook Of Functional English

Original price was: ₨895.00.Current price is: ₨795.00.

CSS Essentials Indo Pak History MCQs By Rai M. Iqbal Kharal ILMI

350.00
Title: CSS Essentials Indo Pak History MCQs Author: Rai M. Iqbal Kharal Publisher: ILMI Kitab Khana Pages: 210 Subject: Indo Pak

The New Crusades Islamophobia and the Global War on Muslims

About the Book “The New Crusades is an intersectional milestone. It lucidly illustrates how converging systems of subordination, power, and violence

An-Nur by Moududi

300.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 230

القاموس الوحید – عربی اردو لغت -Al Qamous Ul Waheed Arabic Urdu Dictionary

4,500.00
⬅️کتاب : القاموس الوحید ⬅️عربی اردو لغت ⬅️دورنگہ مع بکس ⬅️جدید الفاظ کے  اضافی ضمیمے ⬅️ انگوٹھے کے نشان پر مشتمل جدید انڈیکسنگ ⬅️ یاداشتوں کے لیے الگ مقام ⬅️مصنف : مولانا وحید الزمان کیرانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ⬅️صفحات :1420 ⬅️ناشر :ادارہ اسلامیات مال روڈ لاہور ⬅️ عمدہ کاغذ ⬅️قدیم اور جدید عربی کے ایک لاکھ سے زائد الفاظ کا مجموعہ ⬅️عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق ⬅️عربی کے  مصادر میں موجود قرآن  و حدیث کی آیات سے استشہاد ⬅️قدیم عربی اشعار سے استشہاد ⬅️لغوی تحقیق القاموس الوحید عصر حاضر کی جامع ترین عربی اردو لغت ہے جو کہ کم و بیش ایک لاکھ قدیم اور جدید عربی الفاظ کا عظیم ترین ذخیرہ جو اپنی بےشمار خصوصیات کی بنا پر اب تک کی تمام عربی اردو لغات پر فائق ہے ۔ جدید الفاظ،اصطلاحات ، محاورات ، ضرب الامثال ، مترادفات اور زندہ اسالیب کا ایک خزانہ جس سے کوئی درسگاہ ، کتب خانہ ، استاد یا طالب عالم مستغنی نہیں ہو سکتا۔ پاکستان اور ہندوستان میں پہلی بار شائع ہونے والی معجم جو برس ہا برس کی محنت شاقہ کے بعد علمی استفادے کے لیے دستیاب ہے۔ ایک باکمال صاحب فن کی عرق ریزی کا ثمر ہے۔ خاص طور پر اس کتاب میں جدید معاشیات،بینکنگ سمیت جدید عہد کے الفاظ و اصطلاحات کا اہم اضافہ کیا گیا ہےجو کہ اس کتاب کے سابقہ نسخوں میں نہیں تھا یہ جدید اضافہ ضمیمہ کی صورت میں کتاب آخر میں شامل کیا گیا ہے

Kulyat e Bedam Warsi

1,200.00
Author(s): Bedam Warasi Pages(s): 396 Cover Type: Hard