Sulah Imam Hassan صلح امام حسن
₨1,600.00 Original price was: ₨1,600.00.₨1,400.00Current price is: ₨1,400.00.
نام کتاب: صلحِ امام حسنؑ
مصنف: قاری ظہور احمد فیضی (Qari Zahoor Ahmad Faizi)
موضوع: سیرتِ اہل بیتؑ / تاریخِ اسلام (Islamic History)
ناشر: مکتبہ باب العلم
زبان: اردو
صفحات: 416
صلحِ امام حسنؑ: تاریخِ اسلام کا ایک اہم باب (مصنف: قاری ظہور احمد فیضی)
صلحِ امام حسنؑ اسلام کی تاریخ کا وہ اہم ترین موڑ ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ایک بڑے خون خرابے سے بچایا اور اتحاد کی بنیاد رکھی۔ قاری ظہور احمد فیضی صاحب نے اس کتاب میں انتہائی تحقیق اور مدلل انداز میں ان اسباب، واقعات اور نتائج کا احاطہ کیا ہے جو نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی اس عظیم حکمت سے بھر پور صلح کا پیش خیمہ بنے۔
اس کتاب میں آپ کیا پڑھیں گے؟
اس کتاب کو مختلف ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ قاری صلح کے تمام پہلوؤں کو سمجھ سکے:
- خلافت سے صلح تک: امام حسنؑ کے دورِ خلافت کے حالات اور وہ سیاسی پس منظر جس میں صلح کی ضرورت پیش آئی۔
- صلح کے محرکات: وہ اسباب جن کی بنا پر امام عالی مقام نے امن کو ترجیح دی اور امت کی بقا کے لیے تاریخی فیصلہ کیا۔
- معاہدہ صلح کی شرائط: صلح نامے کی وہ اہم دفعات جن پر فریقین کا اتفاق ہوا (تاریخی حوالوں کے ساتھ)۔
- شرائط صلح کی نفاذ ہوا ؟: امیر شام معاویہ نے کس طرح سے شرائط صلح کی دھجیاں بکھیریں ، تفصیلات ٓپ کو ملیں گی اس کتاب میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ
- اعتراضات کے جوابات: صلحِ امام حسنؑ پر کیے جانے والے مختلف سوالات اور اعتراضات کے علمی و تحقیقی جوابات۔
- صلح کے دور رس اثرات: اس صلح نے آنے والی اسلامی تاریخ اور اتحادِ امت پر کیا اثرات مرتب کیے۔
کتاب کی خصوصیات:
- مستند حوالے: کتاب میں معتبر تاریخی کتب اور احادیث کے حوالوں سے بات کی گئی ہے۔
- عام فہم زبان: قاری ظہور احمد فیضی صاحب کا اندازِ بیاں سادہ اور دل نشین ہے، جو عام قاری اور طالب علم دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
- تحقیقی اسلوب: یہ کتاب صرف جذباتی نہیں بلکہ ایک ٹھوس تحقیقی دستاویز ہے جو تاریخِ اسلام کے طالب علموں کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔
| Authors |
Qari Zahoor Ahmed Faizi |
|---|
1 review for Sulah Imam Hassan صلح امام حسن
Related products
Hurmat Takfeer Muslim
Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Radd | علامہ قاری ظہور احمد فیضی
"شانِ معاویہ میں باطل روایات کا رد" Shan-e-Muawiyah Mein Batil Riwayat Ka Raddعلامہ قاری ظہور احمد فیضی کی ایک بے باک تحقیقی تصنیف ہے جو دورِ حاضر میں فضائل کے نام پر پھیلائی جانے والی موضوع (Fabricated) روایات کا علمی تعاقب کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو "ردِ ناصبیت" اور مستند تاریخِ اسلام کے متلاشی ہیں۔ اس میں الیاس قادری (امیر اہل سنت) اور اشرف آصف جلالی (کنز العلماء) کے علمی دعاوی کا مدلل علمی رد موجود ہے۔






Adv Noroz ali –
Awesome very informative book.very close to reality with reference and one of the best ever book.
Thanks to author for such collections of reference.