STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Sahih Muslim Urdu Translation

₨2,995.00
  • AUTHOR : IMAM MUSLIM BIN HAJJAH AL QUSHAIRI
  • VOL: ONE
  • HARD BINDING
  • IK PAPER
  • WEIGHT 2KG

Tafseer Ibn Kaseer English 6 Volumes Set

₨25,000.00
Tafseer Ibn Kaseer English 6 Volumes Set. This Book is Very Authentic And Informative Book. Books Are Very Beautiful.

Sahih Muslim 5 Volumes Set

₨25,000.00

صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے ۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین  لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے  پیش  نظر  صحیح بخاری کی طرح اس کی  بہت زیادہ  شروحات لکھی گئیں۔ عربی  زبان میں  لکھی گئی  شروحات ِ صحیح مسلم میں  امام  نوویکی  شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل  ہے ۔پاک وہند میں  بھی  کئی اہل  علم  نے   عربی  واردو  زبان میں اس کی  شروحات  وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں  نواب صدیق حسن خاںاور اردو میں  علامہ وحید الزمان  کا ترجمہ  قابل ذکر    ہے اورطویل  عرصہ سے یہی  ترجمہ   متداول ہے لیکن اب اس کی  زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے کتب  ستہ کے ترجمے کرکے  شائع کیے جائیں۔ماشاء اللہ یہ سعادت اور شرف دار السلام کو حاصل ہوا کہ انہوں نے  مذکوروہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے ایک صدی کے بعد نئےسرے سےکتب  ستہ کے  تراجم وفوائد اردوزبان  کے جدید اور معیاری اسلوب میں کراکر  ان کو طباعت کے اعلی معیارپر شائع کرنے کا  پروگرام بنایا ۔ تاکہ قارئین کے  لیے ان کا مطالعہ اور ان سے استفادہ آسان ہوجائے اور یوں ان کا حلقۂ قارئین بھی زیادہ سے  زیادہ وسیع ہوسکے  کیونکہ ان تمام کاوشوں کا مقصد احادیث ِرسول کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے ۔تحقیق وتخریج  ،ترجمہ  وفوائد سے مزین دار السلام کی  چار کتابیں ( صحیح  بخاری ،سنن ابو داؤد ،سنن ابن ماجہ،سنن نسائی) منظر عام آچکی ہیں ۔اور عنقریب  صحیح بخاری  کی مفصل اردو  شرح بھی   منظر عام پر آجائے گی ۔اور اسی طرح  صحیح مسلم  ترجمہ و مختصر فوائد کے  ساتھ  بھی اسی سلسلہ کی کڑی  ہے صحیح مسلم  کے ترجمہ کی  تکمیل اور اس کی مفصل شرح کا  کام ابھی  جاری  ہے  ۔صحیح مسلم  کا یہ  ترجمہ  ومختصر  فوائد  پروفیسر محمد یحییٰ جلالپوری ﷾ نےتحریرکیے ہیں۔اللہ تعالیٰ کتاب کی تیاری و طباعت میں   شامل تمام احباب  کی  کاوشوں کو  قبول فرمائے۔

برید مشرق مجموعہ خطوط | Bareed e Mashriq

₨1,500.00
ناشر: ورلڈ ویو پبلشرز اردو عنوان: برید مشرق انگریزی عنوان: برید مشرق | علامہ ارشد القادری کے خطاب ایڈیٹر: ڈاکٹر

IMAAN, YAQEEN AWR ISTIQAMAT | ایمان، یقین اور استقامت

₨480.00
ایمان، یقین اور استقامت مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 320 قیمت : 320

مدینہ سے مدینہ تک | Madina Se Madina Tak

Original price was: ₨1,700.00.Current price is: ₨1,500.00.
مدینہ سے کربلا اور پھر کربلا سے واپس مدینہ تک کے اہل بیت کے صعوبتوں بھرے سفر کی داستاں

ROBINSON CRUSOE

₨799.00
"ROBINSON CRUSOE" by DANIEL DEFOE. Paperback edition, available online at Kitab Rekhta.

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar