STAY HOME . STAY SAFE. SHOP WITH US

LIBRARY STOCK

Islami Qanoon e Warasat

200.00

تقسیم وراثیت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل علم حضرات بھی تقسیم وراثت کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’اسلامی قانون وراثت‘ جہاں علمائے کرام کے لیے استفادے کا باعث بنے گی وہیں طلبا اور عامۃ المسلمین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فاضل مصنف ابونعمان بشیر نے وراثت کے مبادیات، موانع، ترکہ کے متعلق امور، مستحقین اور ان کے حصص، عصبات، حجب سے لےکر تقسیم ترکہ، تخارج، خنثیٰ، حمل سمیت تمام موضوعات نہایت جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ یوں سوالاً جواباً انداز میں لکھی گئی یہ کتاب طلبہ کے لیے بالخصوص مفید ثابت ہوگی، اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جائے تو یہ ابتدائی کلاسوں کے لیے آسان جدید اسلوب میں نہایت مفید اضافہ ثابت ہوگی

The Holy Quran: Urdu And English Translation With Arabic Text

2,500.00
The Holy Quran: Urdu and English Translation with Arabic Text Urdu translation is by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari and English Translation

Fatawa Faiz ul Rasool

4,350.00
Fatawa Faiz ul Rasool Author: Allama Jalal ul Din Amjadi

Imam Zaid bin Ali

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨999.00.

امام زید بن علی شہید کی سوانح، علمی جلالت اور فقہی آراء کا تحقیقی جائزہ۔ اس میں خلفائے راشدین (ابوبکرؓ و عمرؓ) کے بارے میں آپ کے معتدل موقف، امام ابو حنیفہ سے علمی تعلق اور بنو امیہ کے خلاف آپ کی عظیم شہادت کے المناک واقعات کو مفصل بیان کیا گیا ہے۔

UMAR RASEEDA AFRAD (MASAIL AWR UNKA HAL) | تعلیمات اسلام سیریز 14: عمر رسیدہ افراد (مسائل اور ان کا حل)

450.00
تعلیمات اسلام سیریز 14: عمر رسیدہ افراد (مسائل اور ان کا حل) مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو

Bayan ul Quran (7 Volumes Set) Deluxe Edition

7,500.00
Dr. Israr Ahmed (26 April 1932 – 14 April 2010), was a Pakistani Islamic theologian, philosopher, and Islamic scholar who was followed particularly in South Asia as well as by South Asian Muslims in the Middle East, Western Europe, and North America. He was the founder of Tanzeem-e-Islami, an offshoot of the Jamaat-e-Islami. With Complete Video Index 7 Volumes Set Complete Quran with Translation and Tafseer Premium Quality Free Delivery Across Pakistan

درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب

750.00
درس بخاری کتاب الحیل آلاکراہ وکتاب الاکراہ مصنف : مفتی محمد محمود اشرف عثمانی کاغذ : اعلی صفحات : 152 قیمت : 660

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar