LIBRARY STOCK

Iran Jan e Pakistan-ایران جانِ پاکستان

715.00
Author: Dr Zaheer Ahmad Siddiqui ’ایران جانِ پاکستان‘‘ اپنے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی مفصل اور جامع تصنیف ہے۔ مصنف ظہیر احمد صدیقی فارسی زبان و ادب، ایرانی فکر و فلسفہ اور تاریخ کے ایک مستند ماہر ہیں۔ کتاب کے عنوان اور مندرجات سے مصنف کی برادر و ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ محبت عیاں ہے۔

Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan

1,100.00
اس وقت آپ کےپیش نظر ’فتاوی ارکان اسلام‘ ہے۔ اس میں عقائد و عبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جوابات فراہم کیے گئے ہیں، جن سے کتاب و سنت اور ادلہ شرعیہ کا مؤقف واضح ہو کر سامنے آ جاتا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت شاندار ہے، اس کو پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اور تحقیقی ذوق محسوس کرے گا۔ عالم اسلام کے ممتاز محقق اور مفتی علامہ محمد بن صالح العثیمین کو اللہ تعالیٰ نے علمی رسوخ اور زہد و تقویٰ کی جیسی خوبیوں سے نوازا تھا۔ انہوں نے فتاویٰ کی مختصر مگر جامع کتاب میں عقائد و عبادات پر عامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام تر امکانی سوالوں کے ادلہ شرعیہ کی روشنی میں ایسے محکم، مدلل اور دلنشیں جوابات مرحمت فرمائےہیں کہ جن سے قلب ونظر کو طمانیت اور ذوق عمل میں یقین کا عنصر شامل ہو جاتا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ مولانا محمد خالد سیف نے کیا ہے جو نہایت سلیس اور جاندار ہے اور کسی بھی موقع پر یہ احساس نہیں ہوتا کہ فتاوی جات اصل میں عربی میں تھے۔

Bachon Kay Liye Kutab – Quran o Seerat Ki Roshni Mein

1,500.00
دور حاضر میں بچوں کی دینی و اصلاحی تربیت پر مشتمل 8 کتب سیٹ. جس میں مصنف قیوم نظامی نے نہایت سادہ اور آسان الفاظ کا چناو کیا ہے. اس سیٹ میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں.
 
1. حسن اخلاق ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
2. اسلام علیکم - وعلیکم السلام ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
3. جانوروں پر شفقت ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
4. تقوی ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
5. وضو ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
6. غرور و تکبر ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
7. اعتدال، سلام میانہ روی ( قرآن و حدیث کی روشنی میں)
8.(توکل ( قرآن و حدیث کی روشنی میں

Muhayuddin Ibn Al Arabi Hayat o Aasar محی الدین ابن عربی | حیات و آثار

1,000.00
محی الدین ابن عربی حیات و آثار تالیف: ڈاکٹر محسن جہانگیری اردو ترجمہ: جناب احمد جاوید ڈاکٹر سہیل عمر فاطمہ

مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے | Maula Ali Decisions & Modern Law | ڈاکٹر علی وقار قادری

800.00

مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے پر مبنی ڈاکٹر علی وقار قادری کی یہ عظیم الشان تصنیف، سیدنا علی المرتضیٰؓ کی علمی بصیرت کو جدید عدالتی نظام کے تناظر میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب میں آپ کو لولا علی لہلک عمر جیسے تاریخی اعترافات سے لے کر PPC (تعزیراتِ پاکستان) کے آرٹیکل 84 اور Law of Common Intention کی جڑیں مولا علیؓ کے عدالتی فیصلوں میں ملیں گی۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کس طرح ایک پاگل عورت کی سزا کے فیصلے یا اجتماعی جرم میں مشترکہ نیت (Common Intention) کے اصولوں نے جدید عالمی قوانین کی بنیاد رکھی، تو یہ تحقیقی مقالہ آپ کے لیے ایک ناگزیر مطالعہ ہے۔ مولا علی کی حکمت اور قانونی فیصلے کی تفہیم کے لیے اس سے بہتر علمی مجموعہ عصرِ حاضر میں موجود نہیں ہے۔

AIK SAFAY KI BADSHAHIYAT: ایک صفحے کی بادشاہت

Original price was: ₨3,995.00.Current price is: ₨2,995.00.
عمران خان کے دور کا پاکستان
Author: NAJAM SETHI

PEHLI SI MUHABBAT- پہلی سی محبت

400.00
Writer: Rukhsana Nigar Category: Novel Pages: 368, Hardcover

Kuliyat e Nazmiat Nazmiyat e Mir Taqi Mir کلیات نظمیات میر

750.00
کلیات نظمیات میر خدائے سخن میر تقی میر کی غزلیات کے علاوہ تمام اصناف شعر یعنی رباعیات, قطعات, تضمین, مخمسا

FIA Constable Guide BS-09

600.00
Title: FIA Constable Guide BS-09 Author: Ch Ahmad Najib

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar