LIBRARY STOCK

NAIM UL WAJEEZ FI AIJAZ UL QURAN AL AZIZ

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨700.00.
BOOK NAME: NAIM UL WAJEEZ FI AIJAZ UL QURAN AL AZIZ AUTHOR: ALLAMA ABDUL AZIZ PARHARVI SUBJECT: TAFSEER-AQA'ID  

CSS Essentials Criminology MCQs By Ashiq Awan ILMI

500.00
Title: CSS Essentials Criminology MCQs Authors: Ashiq Awan Publisher: ILMI Pages: 324 Subject: Criminology CSS Essentials Criminology MCQs By Ashiq Awan

Amn Kahaniyan

370.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
54
Binding:
Paperback
Description:
امن کہانیاں (بچوں کے لیے عالمی کہانیوں سے انتخاب)

تاریخ علم الکلام و العقیدہ | Tareekh e ilmul Kalam

1,300.00
امام اعظم ابو حنیفہ اور علم الکلام کی تعریف مکمل پڑھنے کے لیے “تاریخ علم الکلام و العقیدہ “کا مطالعہ

Ahsan ul Hidayah-احسن الھدایہ

16,000.00
الہدایہ شیخ الاسلام برہان الدین امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی (593ھ) کی تصنیف ہے۔ امام مرغینانی کی مشہور ترین کتاب ہے جو بدایۃ المبتدی کی شرح ہے۔ اس کی مماثل کتاب فقہ حنفی میں موجود نہیں۔ ایجاز کے ساتھ ایضاح کا ایسا نمونہ ہے جو شاید ہی کہیں اور مل سکے،مؤلف کی کچھ خاص اپنی تعبیرات بھی ہیں جسے دلیل قرآنی کے لیے "مما ترون"اور دلیل حدیث کے لیے "لما روینا" قول صحابی کے لیے "للاثر"عقلی دلیل کے لیے "لما بینا" لکھتے ہیں۔ مصنف اپنے لیے کہتے ہیں "قال العبد الضعیف عفی عنہ"یہ ان کے انتہائی تواضع کی علامت ہے[1] صاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی جس میں اہمیت کے ساتھ قدوری کے مسئلے کو لیا اور جہاں مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔ اس کے دیباچہ میں وعدہ کیا کہ میں اس کی شرح بھی لکھوں گا۔ چنانچہ اسی 80 جلدوں میں اس کی شرح لکھی اور اس کا نام ،کفایۃ المنتہی ،رکھا۔ شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب ،بدایۃ المبتدی، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ،ھدایہ، رکھا

Islam main Halal o Haram اسلام میں حلال وحرام(اعلی)

Original price was: ₨1,600.00.Current price is: ₨1,400.00.
Author:                Allama Yousuf Al Qarzavi Taleeq:                Sheikh Salih Bin Fouzan Takhreej:             Allama Nasir Ul Din Albani   Language :          Urdu Weight:               608g Pages:                 480

KURRA E ARZI SAY INSANI HIJRAT AWR YAJUJ MAJUJ KI HAQIQAT | کرۂ ارضی سے انسانی ہجرت اور یاجوج ماجوج کی حقیقت

490.00
کرۂ ارضی سے انسانی ہجرت اور یاجوج ماجوج کی حقیقت مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 264