LIBRARY STOCK

Ghar waly aur dar waly

250.00

Author: Allam Zahoor Ahmad Faizi

اہل بیت کرام علیہم السلام کا تعارف کرانے والی کتاب 

نوٹ :  تقسیم کرنے کے لیے کم از کم 10 نسخے خریدنے پر ڈلیوری فری

 

Watan ke Mitti Gawah Rehna

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.

Heer Damodar Within Reach (Set Of 4 Vols)

Original price was: ₨7,000.00.Current price is: ₨5,995.00.

Masla Khatam e Nabuwat (مسئلہ ختم نبوت)

1,030.00

نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے۔

General Science & Ability MCQs By Aamer Shahzad HSM

600.00
Title: General Science & Ability MCQs Author: Aamer Shahzad Pages: 272 Publisher: HSM Subject: General Science & Ability General Science & Ability

علم النحو (خاصہ اول)۔

110.00
درس نظامی بنات کے خاصہ اول میں پڑھائی جانے والی ہم ترین کتاب ۔ “Ilmun Nahaw” textbook for Dars-e-Nizami curriculum, covering principles of Arabic language and grammar.

Khud sy Khuda Tak – Nasir Iftikhar | خود سے خدا تک

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,500.00.

"خود سے خدا تک (Khud sy Khuda Tak) ناصر افتخار کی بہترین کتاب ہے جو آپ کو معرفتِ الہیٰ اور خود شناسی کا راستہ دکھاتی ہے۔"

"وہ سفر جو آپ کی زندگی بدل دے گا!"

ناصر افتخار کی شہرہ آفاق کتاب "خود سے خدا تک" اب کتاب ریختہ پر دستیاب ہے۔ اپنی ذات کی حقیقت کو پانے اور خالق سے رشتہ استوار کرنے کے لیے اس علمی شاہکار کا مطالعہ ضرور کریں۔

 

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar