LIBRARY STOCK

Education Lecturer Guide By Rai Muhammad Iqbal Kharal ILMI

600.00
Title: Education Lecturer Guide Author: Rai Muhammad Iqbal Kharal Pages: 489 Publisher: ILMI Subject: Education Buy Education Lecturer Guide By

Erdogan’s Empire | Soner Cagaptay

1,100.00
Erdogan’s Empire: Turkey and the Politics of the Middle East by Soner Cagaptay Table of Contents Introduction – A Trip to

HEROES OF ISLAM” SERIES (15 Parts) New Revised Edition

3,500.00
These short life-sketches, written in an easy, graceful style, idiomatic, every day English, offer an inspiring reading for the youth. If you need books that passionately affirm the Islamic values of life, here is such a fine set.

IRFAN UL QURAN

2,200.00
IRFAN UL QURAN Translation: Dr Tahir ul Qadri Language : Arabic and Urdu

F.S Concise Eng -Eng & Urdu Dict

Original price was: ₨600.00.Current price is: ₨540.00.
TITLE: F.S Concise Eng -Eng & Urdu Dict\ ADTL INFO: BINDING: HARD BOOK LANGUAGE: ENGLISH ,URDU WIGHT: 1000GM

THE CALL OF DUTY

310.00
اسلام میں صوفی اساتذہ کا انسان دوستانہ انداز مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : انگريزی صفحات : 144 قیمت : 310

TAFSEET BAGHVI-تفسیر بغوی

Original price was: ₨9,500.00.Current price is: ₨7,500.00.

معالم التنزیل ہندوستانی علما اپنے عرف میں تفسیر بغوی  حسین بن مسعود بغوی (وفات 433ھ/436ھ-516ھ/1122ء) کی تصنیف کردہ مشہور اور قدیم سنی تفسیر  ہے

علامہ بغوی مصر کے رہنے والے ہیں اور مسلکاً شافعی ہیں، ان کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور نام حسین بن مسعود ہے، علمِ لغت، علمِ قرأت کے علاوہ فقہ میں بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں عہدِ رسالت سے لے کر پانچویں صدی تک کے اکابرِ امت کے ارشادات سے استفادہ کیا ہے،

تفسیر کی خصوصیاتترميم

تفسیر بغوی اپنی نمایاں خصوصیات کے حوالے سے کافی مشہور و معروف رہی ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے اِس تفسیر سے متعلق لکھا ہے کہ: امام بغوی کی یہ تفسیر جو ’’معالم التنزیل‘‘ یا ’’تفسیر بغوی‘‘ کے نام سے مشہور ہے، علمی حلقوں میں محتاجِ تعارف نہیں ہے۔ امام بغوی پانچویں صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور اُنہوں نے یہ تفسیر اِس غرض سے لکھی ہے کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت و درایت کو جمع کرتے ہوئے ایک ایسی اوسط ضخامت کی کتاب سامنے آئے جو نہ بہت مختصر ہو، نہ بہت طویل، تفسیر سے متعلق ضروری مواد بھی آجائے اور اُن کی تفسیر کو علما و محققین کی نظر میں مندرجہ ذیل اِمتیازات بھی حاصل ہوئے کہ:
  • یہ متوسط ضخامت کی تفسیر ہے جو قرآن کریم کی فہم میں بہت مدد دیتی ہے اور جس میں قرآن کریم کے مضامین تفسیری مباحث کی تفصیلات میں گم نہیں ہو پاتے۔
  • امام بغوی چونکہ ایک جلیل القدر محدث بھی ہیں، اِس لیے اِس کتاب میں عموماً مستند روایات لانے کا اہتمام موجود ہے، ضعیف اور منکر روایات اِس تفسیر میں کم ہیں۔
  • وہ اسرائیلی روایات جن سے اکثر تفسیریں بھری ہوئی ہیں، اِس کتاب میں زیادہ نہیں ہیں۔
  • امام بغوی نے زیادہ تر زور قرآن کریم کے مضامین کی تفہیم پر دِیا ہے اور نحوی اور کلامی مباحث کی تفصیلات سے گریز کیا ہے۔[1][2]

’’تفسیرِ بغوی‘‘ میں تفسیر الثعلبی کا اختصار کیا گیا ہے۔ احادیث،آثارِ صحابہ وتابعین سے یہ تفسیر بھری پڑی ہے، شانِ نزول بھی روایات کے حوالوں سے بیان فرماتے ہیں، اس تفسیر میں تفسیرِ خازن اور تفسیرِ ابن کثیر کے حوالے بھی خوب ملتے ہیں؛ البتہ روایات کے ضمن میں اسرائیلیات بھی درآئی ہیں، علامہ بغویؒ تحقیقِ لغات میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں، اس تفسیر میں اس کے مظاہر ملتے ہیں، اسی طرح فقہی مسالک اور مسائل کو بھی بیان کیاہے؛ چونکہ مختلف قرأ توں کی وجہ سے تفسیر کے معانی ومفاہیم میں وسعت پیدا ہوتی ہے؛ اس لیے موصوف نے قرأ ت کی تفصیلات بھی خوب بیان فرمائی ہیں

صحیح البخاری

4,260.00
احادیث پر مستند ترین کتاب ۔ ایسی کتاب جو کلام اللہ کے بعد سب سے زیادہ اصح، مستند اور مفید ہے ۔ وفاق المدارس العربیہ کے آخری سال میں پڑھائی جانے والی بڑی حدیث کی کتاب ۔ دو جلدوں پر مشتمل ۔

Begum Jinnah بیگم قائد اعظم محمد علی جناح

800.00
بیگم جناح  رتی بائی سے مریم جناح تک مصنف: ڈاکٹر سعد خان Ratti Bai se Maryam Jinnah Taq Author: DR.

Foreign Affairs November December 2020 Issue

580.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: November December Volume 99, Number 6 Pages: 205 Publisher: Council on Foreign Relations Subject: International