LIBRARY STOCK

Tafseer Dawat Ul Quran (5 Volumes Set) تفسیر دعوۃ القرآن پانچ جلد سیٹ

8,520.00
انسانیت کی رشد و ہدایت کے لیے خدا تعالیٰ کی جانب سے قرآن مجید کا نزول ہوا۔ یہ صحیفہ خداوندی اپنے اندر تمام لوگوں کی اجتماعی و انفرادی مشکلات کا کامل حل سموئے ہوئے ہے۔ اس میں سعادت دارین کے انمول اصول بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن کریم کی متعدد زبانوں میں سیکڑوں تفاسیر سامنے آچکی ہیں۔ جن میں تفاسیر بالماثور بھی شامل ہیں اور تفاسیر بالرائے بھی۔ قرآن کریم کی زیر نظر تفسیر ’تفسیر دعوۃ القرآن‘ تفسیر بالماثور پر مشتمل ہے اور تفاسیر کی دنیا میں ایک خوش کن اضافہ ہے۔ مفسر نے روز و شب کی محنت اور نہایت عرق ریزی کے ساتھ ایک ایسی تفسیر پیش کی ہے جس سے عوم و خواص یکساں طور پر مستفید ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے تفسیر قرآن بالقرآن کو سامنے رکھا ہے، کیونکہ قرآن کریم کی بہت سی آیات ایسی ہیں جو ایک جگہ اجمالاً بیان ہوئی ہیں جبکہ دوسری جگہ ان کی تفصیل موجود ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ احادیث قرآنی آیات کے خلاف ہیں۔ مولانا نے قرآن کی تفسیر و تبیین میں احادیث لاکر ثابت کیا ہے کہ کوئی بھی صحیح حدیث ایسی نہیں ہے جو قرآنی مفہوم کے مخالف ہو۔ مولانا موصوف نے تفسیر کرتے ہوئے ضعیف اور موضوع احادیث رقم کرنے سے گریز کیا ہے۔ اور صرف صحیح اور حسن احادیث سے استدلال کیا ہے۔ علاوہ ازیں تفسیر میں حسب موقع صحابہ کرام کے اقوال بھی نقل کیے گئے ہیں۔ کیونکہ قرآن کریم کی تفہیم میں صحابہ کرام کے صحیح اور مستند اقوال ایک روشن باب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ حضور نبی کریمﷺ کا اشاد گرامی بھی ہے کہ : چار آدمیوں سے قرآن سیکھو: عبداللہ بن مسعود، سالم مولیٰ حذیفہ، معاذ بن جبل اور ابی بن کعب سے۔ قرآن کی تفسیر میں عموماً رطب و یابس سے بھرپور اسرائیلی روایات کو بیان کرنا معیوب نہیں سمجھا جاتا لیکن مولانا نے ان تمام اسرائیلی روایات سے اجتناب کیا ہے جن کا جھوٹ ہونا کتاب وسنت سے ثابت ہے۔ تفسیر میں موجود تمام احادیث و آثار کی مکمل تخریج و تحقیق کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ صورتوں کی شان نزول کے ضمن میں صرف اور صرف مستند روایات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس تفسیر کو نافع خلائق بنائے۔

kanz ul Murakkabat

1,000.00
Author: Ustaad ul Hukma Hakeem Abdullah  

Speeches Statements And Messages Of The Quaid E Azam (4 Volumes Set)

4,500.00
Speeches, statements & messages of the Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Collected & edited by Khurshid Ahmad Khan Yusufi (4 Volumes

توضیح البلاغہ شرح دروس البلاغہ

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨600.00.

Author: Molana Musleh ul din Qasmi

(Mudarris Dar ul Uloom Deoband) Pages: 376 Language : Urdu and Arabic  

ARBAIN: TAWHID AWR MAMANIAT E SHIRK | اربعین: توحید اور ممانعت شرک

65.00
السَّبِيْلُ الْقَوِيْم فِي التَّوْحِيْدِ وَتَحْرِيْمِ الشِّرْکِ بِاللهِ الْعَظِيْم سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر

AZMAT E SAHABIYAT AWR HAQIQAT E KHILAFAT | عظمت صحابیت اور حقیقت خلافت

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨750.00.

عظمت صحابیت اور حقیقت خلافت مَکَانَۃُ الصُّحْبَۃ وَحَقِیْقَۃُ الْخِلَافَۃ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 528ق تاریخ اشاعت : دسمبر 2018ء

BACHUN KA ISTEHSAL (AIK MU`ASHARTI ALMIYYAH) | بچوں کا استحصال (ایک معاشرتی المیہ)

120.00
بچوں کا استحصال (ایک معاشرتی المیہ) مصنف : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری زبان : اردو صفحات : 144 قیمت : 120 روپے بائنڈنگ:

Akhri Chatan Naseem Hijazi

1,599.00
Author: Naseem Hijazi Sub: Novel Language: Urdu  

Comparative Study Of Islam And Other Religions

330.00
Comparative Study of Islam and Other Religions Prof Syed Muzaffar ud din

Affection and Aversion

160.00
In this World: Unfortunately, the majority of Muslims nowadays follows disbeliever’s customs, rituals, and traditions which are against the teachings and values of Islam. It will be useful if they follow them in the field of technology and science. This the book sheds light on this topic to implant the spirit of joining and supporting the believers and warns them against the bad consequences of copying the same style of life of disbelievers. We hope that Muslims will get benefited from it and adopt the necessary measures to act upon the orders of our religion.

SIRA AL-RASUL (PBUH) KI A’INI WA DASTURI AHAMIYYAT | سیرۃ الرسول کی آئینی و دستوری اہمیت

140.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 216 قیمت : 140

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar