LIBRARY STOCK

Ibn Khuldun , His life and Work

480.00
Author| A. Enan comparative and critical study of the life of the historian and philosopher, Ibn Khaldun, acknowledged by Western critics to be the founder of modern sociology, his intellectual and social legacy, his method and style.

Ek Harf, Ek Kahani ایک حرف ایک کہانی

1,000.00
کہانی کہانی میں بچوں کو اردو حروف سکھانے والی بہترین کتاب Writer: Dr Almaas Ruhi ڈاکٹر الماس روحی

Al Targheeb wal Tarheeb – الترغیب و الترهیب

Original price was: ₨5,000.00.Current price is: ₨4,000.00.
الترغيب والترہيب۔ یہ اصفہانی جو قوام السنہ کے لقب سے معروف ہیں کی فضائل پر مشتمل احادیث کی کتاب ہے۔ ان کا نام ابو القاسم اسماعيل بن محمد بن الفضل بن علی القرشی التيمی الطلحی الاصفہانی ان کا لقب قوام السنہ تھا۔ اصفہانی کا حدیث کے حفظ اور ضبط میں اتنا بلند مرتبہ و مقام تھا کہ لوگوں میں ان کا بطور مثال ذکر کیا جاتا تھا۔ ان کی ولادت 457ھ اور ان کی وفات 535ھ میں ہوئی ان کی اس کتاب میں بعض موضوع اور من گھڑت احادیث بھی شامل ہیں ۔[1] یہ عظیم کتاب اپنی جامعیت، حسنِ ترتیب ،عناوین کے تنوع اور ان کی مناسبت سےمجموعہ احادیث کا ایک دائرۃ المعارف ہے

Terjamn-Ul-Quran (3Vol)

2,500.00
Pages:-1675 Language:-Urdu Weight (g):-1450

جامع ترمذی عربی اردو دو جلد

6,000.00
⬅️کتاب جامع ترمذی ⬅️مصنف : علامہ ترمذی ⬅️ترجمہ : مولانا حافظ الرحمان صدیقی کاندھلوی ⬅️حواشی :مولانا محمد عبد اللہ صاحب زید مجدہم فاضل متخصص جامعہ دارالعلوم کراچی

Tafseer Qurtabi-تفسیر قرطبی

Original price was: ₨22,900.00.Current price is: ₨19,000.00.
تفسیر قرطبی عربی کی مشہور و معروف تفسیر ہے جس کاپوارنام "الجامع لأحکام القرآن" معروف بہ تفسیر قرطبی ہے۔ اس کے مفسر ابوعبدالله، محمد بن احمد بن ابوبکر بن فَرْح انصاری خزرجی اندلسی شمس الدين القرطبی (وفات:671ھ) المعروف امام قرطبی ہیں۔

تفسیر کا تعارف

الجامع لاحکام القرآن جوعلامہ قرطبی کے نام سے معروف ہے۔ اصل میں تفسیر عربی میں ہے۔ اس عظیم تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر قرطبی کہلاتا ہے۔ یہ تفاسیر میں سے جلیل الشان تفسیر ہے کیونکہ یہ معانی القرآن کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر مشتمل ہے پھر اس پر مستزاد یہ کہ اس میں قرأت، اعراب، شعری شواہد، لغوی مباحث، نحوی اور صرفی نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔ امام قرطبی کا اسلوب یہ ہے۔
  • سورت کی فضیلت اور اس کے متعلق جو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔
  • نزول کا سبب بیان کرتے ہیں۔ آیت کی تفسیر میں ایسی احادیث کا ذکر کرتے ہیں جو اس سے متعلق ہوں اور جو الفاظ جن لغوی معانی کا احتمال رکھتے ہیں ان کا ذکر کرتے ہیں۔ جبکہ اس بارے میں اشعارِ عرب سے تائید لاتے ہیں۔
  • آیت کے متعلقہ احکام فقہیہ کی وضاحت کرتے ہیں۔ ان میں ائمہ کا اختلاف ذکر کرتے ہیں اور ہر ایک کے دلائل لاتے ہیں۔
  • لفظ کے اشتقاق، باب اور اعراب کا ذکر کرتے ہیں ساتھ ہی بعض اوقات ائمہ لغت کے اقوال کو بیان کرتے ہیں۔
  • قرأت متواترہ اور غیر متواترہ کا ذکر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب علمی انسائیکلوپیڈیا ہے۔ جس میں امام قرطبی نے مختلف علوم کو جمع کر دیا ہے احکام القرآن کی تفصیل کی طرف خصوصی توجہ دی ہے، اسی پر کتاب کی بنیاد رکھی ہے اور اسے اسم بامسمی بنا دیا ہے۔

CSS Essentials Indo Pak History MCQs By Rai M. Iqbal Kharal ILMI

350.00
Title: CSS Essentials Indo Pak History MCQs Author: Rai M. Iqbal Kharal Publisher: ILMI Kitab Khana Pages: 210 Subject: Indo Pak

SILSILA TA‘LIMAT-E-ISLAM (1): TA‘LIMAT-E-ISLAM | سلسلہ تعلیمات اسلام 1: تعلیمات اسلام

260.00
سلسلہ تعلیمات اسلام 1: تعلیمات اسلام ہدایاتِ زندگی کا مختصر نصاب مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات

بچوں کا علمی انسائیکلوپیڈیا | Bachon Ka Ilmi Encyclopedia

700.00
بچوں کا علمی انسائیکلوپیڈیا تالیف: کامران اعظم سوہدروی تسہیل و نظرثانی: ابواِمامہ معاون مدیر: سیّد اشرف حسین رضوی قیمت: 480

Bayan Ul Quran (7 Vols Set)

8,000.00
Bayan ul Quran (Bayanul Quran) Urdu 7 Volumes (Complete). Bayan UL Quran (Tafseer & Translation) in URDU by Dr. Israr Ahmed. You can shop Bayan-ul-Quran By Dr. Israr Ahmed and pay cash on delivery, make Mobile Payments like Easy Paisa wallet, Jazz cash account, etc. easily get the Bayan-ul-Quran By Dr. Israr Ahmed delivered at your doorstep any where in Pakistan. Enjoy online shopping on islamghar.pk with most convenient way, Yahan sab milay ga!

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar