LIBRARY STOCK

Deewan E Hafiz Shairazi-دیوان حافظ شیرازی

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,800.00.
حافظ شیرازی صاحب کی تمام عمر کا حاصل بس ایک ہی دیوان ہے جو مقبول خاص و عام ہے۔ حافظ شیرازی کی شاعری کا سرمایہ ان سے زیادہ نہیں مگر اس سرمایہ سے انہوں نے تمام دنیا کی قدر دانی اور قبولیت خریدی۔ خواجہ صاحب نے کمال ایجاز سے عاشقانہ اور عارفانہ فضاء میں شاعری کی۔ ان کے یہاں مولانا روم کی حکمت و تصوف اور سعدی کا درس عشق ایک ساتھ نظر آتا ہے۔حافظ شیرازی کے دیوان میں غزلیں ملتی ہیں۔ دو مختصر مثنویاں ایک (ساقی نامہ) اور چند قصیدے اس پر مستزاد۔ حافظ شیرازی نے سعدی اور رومی کی پیروی کی۔ دیوان میں کم ازکم تیس غزلیں سعدی کی بحر میں ہیں اور چند رومی کے زیر اثر ہیں مگر الفاظ ، تراکیب ، معانی آفرینی اور دل آویزی میں آپ کا کلام اول سے آخر تک منفرد ہے۔ خواجہ صاحب کا دیوان کا ہر شعر نزاکت و لطافت ، ضائع و بدائع اور حسن و ادا کا ایک اعلی نمونہ ہے۔ دیوان حافظ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اہل ایران حافظ کے دیوان سے فال نکالتے ہیں۔ دیوان کی اہمیت کے پیش نظر کئی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہوئے۔ زیر نظر دیوان میں فارسی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ اور حواشی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

Ahle Bait karam aur Alaihissalam اہل بیت کرام اور علیہ السلام

Original price was: ₨350.00.Current price is: ₨250.00.
BOOK NAME : اہل بیت کرام اور علیہ السلام AUTHOR : QARI ZAHOOR AHMAD FAIZI PAGES : 112 YEAR OF PUBLICATION : MAY, 2020  

Islam And The World | Shaykh Abul Hasan Ali Nadwi

Islam and the World by Shaykh Abul Hasan Ali Nadwi . The aim of the book is to stir the Muslims

Masla Khatm-e-Nabuwat مسئلہ ختم نبوت

Author: Hafiz Zubair Ali Zai Language: Urdu Weight : 372g pages: 256

Abdullah part 2

Original price was: ₨1,500.00.Current price is: ₨1,200.00.
مصنف: ہاشم ندیم صفحات: 296

Naiki Nagar, Badi Poora نیکی نگر، بدی پورہ

250.00
”ماہ نامہ ’ذوق و شوق‘ میں شائع ہونے والا بچوں کا پسندیدہ ناول ’فاتح کون‘ کتابی صورت میں ’نیکی نگر، بدی پورہ‘ کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔“ Writer: Nazir Anbalvi نذیر انبالوی

18 Tafsir Ahsan ul Kalaam (Hard copy) تفسیر احسن الکلام (ہارڈکور)

1,150.00
تفسیر احسن الکلام (ہارڈکور)  ناشر: دارالسلام پبلشرز مصنفین: ڈاکٹر محسن خان

Al-An’am by Moududi

200.00
Author: Syed Abul Ala Maudoodi
Pages: 152