LIBRARY STOCK

Ubharta Soraj ابھرتا سورج

700.00
Author: Robin Sharma Language : Urdu Number Of Pages 460  

1857- News paper and Doucments-اٹھارہ سو ستاون-اخبارات و دستاویزات

440.00
Author: Attique Siddiqi

یہ کتاب 1857ء کی جنگِ آزادی میں اخباروں اور دستاوزات کے کردار کا مطالعہ کرتی ہے

۔1857ء ہماری سیاسی و ثقافتی اور جہادِ آزادی کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ 1857ء کے اخباروں اور دستاویزات کی طرف توجہ کی جائے۔

Sarmad سرمد (مکمل 6 حصے)

2,350.00
ہفت روزہ ’بچوں کا اسلام‘ کا مقبول ترین سلسلہ جس کی ہر قسط کا ہزاروں قارئین بے چینی سے انتظار کرتے تھے Writer : Kawish Siddiqui کاوش صدیقی Parts : 6

Tafseer Ahsan al Kalam (Pocket size, soft cover)

4,820.00

تفسیر احسن الکلام قران مجید کے آسان اور بہترین ترجمے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل تفسیر بھی ہے جو کہ مستند اور مقبول تفاسیر سے ماخوذ ہے۔ ان میں تفسیر ابن کثیر اور تفسیر قرطبی بھی شامل ہیں۔ دارالسلام کی طرف سے پیش کردہ اردو زبان میں یہ تفسیر ایک شاہکار ہے جس سے ہر مسلمان بھر پور فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں قران مجید پڑھنے سمجھنے اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

عین الفقر | اردو ترجمہ | سلطان باھو

650.00
عین الفقر | اردو ترجمہ | سلطان باھو سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو عین الفقر اردو ترجمہ مع فارسی

Abiat e Baho Kamil ابیات باھو – کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ

Original price was: ₨1,400.00.Current price is: ₨1,000.00.
ابیات باھو کامل | حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ تحقیق، ترتیب و شرح:  حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن ابیاتِ باھُو

Foreign Affairs March April 2019 Issue

550.00
Title: Foreign Affairs Magazine Edition: March April 2019 Volume 98, Number 2 Pages: 190 Publisher: Council on Foreign Relations Subject:

Sifar say aik tak

1,000.00
Author:  Mirza Athar Baig Subject : Novel Language : urdu pages: 392

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar