LIBRARY STOCK

MY FIRST LEARNING COLLECTION 8 IN 1 (BOARD BOOKS)

1,249.00
This series includes the following 8 board books: 1. 123 2. Abc Phonics 3. Birds 4. Fruits 5. Colours &

FALSAFA TASMIYA | فلسفہ تسمیہ

50.00
سیرت و فضائل نبوی ﷺ ‎ : زمرہ مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 44

Shehr-e-Zaat | شہرذات

600.00
خاتون مصنف : عمیرہ احمد صفحات:176

الملہوف | Almalhoof Ala Qatlal Tufoof

1,100.00
: الملہوف مضمون: مقتل      سید ابن طاؤس یہ کتاب مقتل لوحوف کا اردو ترجمہ ہے، جو کہ سید

Darbar-e-Dil | در باردل

600.00
خاتون مصنف : عمیرہ احمد صفحات:144

کلیات منٹو(ڈرامے)

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨1,000.00.
Writter: کلیات منٹوٓ

Asmaye ilahiyyai { كشف المعنى عن سر أسماء الله الحسنى}

Original price was: ₨3,000.00.Current price is: ₨2,000.00.
Author: Shaykh al-Akbar Muhyiddin Ibn al-Arabi Translated by: Abrar Ahmed Shahi {للہ تعالیٰ فر ما تا ہے : (بیشک اللہ کے خو بصو رت نا م ہیں سو اِ ن نامو ں سے اُ سے پکا رو )، (الا عرا ف : 180)یہ اس با ت کی دلیل ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ان اسما کو ہما رے لیے اپنی کتاب یا اپنے رسو ل ﷺ کی زبا نی متعین کر دیا ہے یہ ننا نو نے نا م ہیں جیسا کہ اس با ر ے میں ایک صحیح خبر ہے ۔ حق تعالیٰ کے اسما دو طرح کے ہیں : ایک وہ جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے اور دو سرے وہ جو اس نے اپنے غیب کے علم میں چھپا ئے ، جنہیں اُ س کی مخلو ق میں کوئی نہیں جا نتا ، ایک صحیح حد یث کا یہی بیا ن ہے ۔ وہ اسما جو اُ س نے ہمیں سکھا ئے وہ بھی دو طرح کے ہیں : ایک وہ اسما جو خا ص پہچا ن کے لیے ہیں جیسے کہ اسم اللہ ۔ اور دو سرے وہ اسما جو اضا فی صفات کو بیا ن کر تے ہیں ، یہ وہ بھی دو طر ح کے ہیں : ایک وہ اسما جو صفاتِ تنز یہ پر دلا لت کرتے ہیں ، اور دو سرے وہ اسما جو صفاتِ افعا ل پر دلا لت کرتے ہیں ۔ بندے کا اسما ئے حق تعالیٰ سے تعلق ، تحقیق اور تخلیق کا رشتہ ہے تعلق اس حیثیت سے تیرا اِن اسماکا مطلق محتاج ہونا ہے جس (حیثیت )سے یہ ذا ت پر دلا لت کرتے ہیں ۔ تحیقق حق تعالیٰ کے لحاظ سے اور خود تیر ے لحا ظ سے ان کے حقیقی معا نی کا جا ننا ہے جبکہ تخلق یہ ہے کہ تو ان سے ویسے قائم ہو جو تیرے لا ئق ہے جیسا کہ یہ (اسما)اُ س پا ک ذا ت سے ویسے منسو ب کیے جاتے ہیں جیسا اُ س کے شایا ن شان ہے ۔}

E-Quran Teacher Digital Quran (AK-900)

Original price was: ₨10,000.00.Current price is: ₨8,000.00.