LIBRARY STOCK

Sociology MCQs

700.00
Sociology MCQs By Caravan Publisher Title: Sociology MCQs Publisher: Caravan Publisher Pages: 204 Subject: CSS/PMS Sociology

Sunan Abu Dawud 5 Volumes Set English

10,220.00
This is the English translation of Sunan Abu Dawud (originally by Abu Dawud Sulaymān ibn al-Ash‘ath al-Azdi as-Sijistani)) (5 Volume Set)  which is published by Darussalam with commentary after each hadith. Unlike other prints, this edition has crisp and clear printing in deluxe bounding. Like the other translations of the six books of hadith, Darussalam Publications, has taken great care in correct translation, simple and clear modern English language, and high-quality publishing. Ahadith in the book are followed by comments to explain issues and to help readers derive lessons. To aid readers further, Darussalam has added several features like the section on how to benefit from Sunan Abu Dawud, about the Arabic and technical terms used, information about the hadith compilations and a glossary of Islamic terms in the last volume. Each hadith is also followed by its status in regards to the authenticity. The status is explained more in detail in the Arabic text. The chain is also complete in the Arabic text while it is removed from the English to reduce the length and not being of much benefit to the English readers.

Uswah Tul Alam

4,820.00
اقوام عالم کی تاریخ کا بیشتر حصہ ظلم وجبرکی گہری وتاریک رات پر مبنی ہے اوراس سیاہ تاریخ کے صفحات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ ایک روشن اور سنہرا باب ہے ۔ گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ انسانی زندگی کے بنجراور خشک صحرا میں ایک سرسبز درخت اورمیٹھے پانی کی بہتی ندی کی مانند ہے۔ چشمہ نبوت سے بہتی یہ ندی ہر شعبہ ہائے زندگی(انفرادی، اجتماعی، گھریلو، کاروباری، ذاتی، پروفیشنل) سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کی نہ صرف پیاس بھجاتی ہے بلکہ انسانی زندگی کوایک نئی روح بخشتی ہے۔ زیر نظر کتاب عرب دنیا کے مشہور مصنف ڈاکٹر عائض القرنی کی زندگی کی تیس سالہ محنت کا نچوڑ ہے جس میں انہوں نے کوشش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ مبارکہ کو جدید عالم کے تمام تر چیلنجز کے لئے ایک نسخہ کیما کے طورپر پیش کریں۔ زیر نظر کتاب آپ کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ضبط نفس، ایثاروقربانی، سخاوت وہمدردی اور خود احتسابی کی عملی تصویر پیش کرے گی۔ کہ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے اپنی محبت وعقیدت کی مثال قائم کی۔ کس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم امن عالم ، اتحاد، محبت، ہمدردی اور خوشحالی کا عالمی سفیر بن کر ابھرے۔ زیر نظر کتاب زندگی کے تمام شعبوں سربراہان مملکت، عوام الناس،امیر،غریب کے لیے ہر ایک لئے رہنما ہے۔ تمام بنی نوع انسان کے لئے سیرت کا وہ روحانی پیغام جس کا خطاب نہ تو مخصوص لوگوں سے ہے اور نہ کسی خاص وقت کےلئے بلکہ قیات تک آنے والےہر انسان کے لئے اتنا ہی مفید ہے جتنا پہلے سب سے پہلے مسلمان کے لئے تھا۔ زیر نظر کتاب میں آپ کے تعارف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار ان پہلووں سے ہوگا جن کے ذریعے آپ اپنی ذاتی زندگی کے کردار کو ایک نیا وجود،پاکیزگی اورجلا بخش سکتے ہیں۔ 1 – اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔ 2 – یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے 3 – یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔ 4 – یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔ 5 – یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ

LEGAGIES LIEUTENANT NASIR HUSSAIN KHALID SLEHRIA

325.00
Author:
Language:
English
No. of Pages:
22
Binding:
Paperback
Description:
LEGAGIES LIEUTENANT NASIR HUSSAIN KHALID SLEHRIA

Chand Tary Sub Tumhary

800.00
Language:
Urdu
No. of Pages:
90
Binding:
Paperback
Description:
Chand Tary Sub Tumhary by Prof. Dr. Idrees Siddiqui

عوامل النحو

110.00
“Awamilunnahaw”, an Arabic grammar textbook essential for students of the Dars-e-Nizami curriculum administered by Wifaqul Madaris.

Islami Qanoon e Warasat

200.00

تقسیم وراثیت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل علم حضرات بھی تقسیم وراثت کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’اسلامی قانون وراثت‘ جہاں علمائے کرام کے لیے استفادے کا باعث بنے گی وہیں طلبا اور عامۃ المسلمین بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فاضل مصنف ابونعمان بشیر نے وراثت کے مبادیات، موانع، ترکہ کے متعلق امور، مستحقین اور ان کے حصص، عصبات، حجب سے لےکر تقسیم ترکہ، تخارج، خنثیٰ، حمل سمیت تمام موضوعات نہایت جامعیت کے ساتھ روشنی ڈالی ہے۔ یوں سوالاً جواباً انداز میں لکھی گئی یہ کتاب طلبہ کے لیے بالخصوص مفید ثابت ہوگی، اسے مدارس کے نصاب میں شامل کیا جائے تو یہ ابتدائی کلاسوں کے لیے آسان جدید اسلوب میں نہایت مفید اضافہ ثابت ہوگی

Zindagi Gulzar Hai | زندگی گلزار ہے

1,000.00
خاتون مصنف : عمیرہ احمد صفحات:160

Sau Baras Ki Nani سو برس کی نانی

630.00
𝐂𝐨𝐦𝐩𝐢𝐥𝐞𝐝 𝐛𝐲: 𝐍𝐚𝐳𝐢𝐫 𝐀𝐧𝐛𝐚𝐥𝐯𝐢 نذیر انبالوی 𝐏𝐚𝐠𝐞𝐬: 𝟑𝟐𝟎 𝐂𝐨𝐩𝐲 𝐍𝐨: 𝟏𝟕 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬: 𝟒𝟕

AL QAMOOS AL JADEED/ القاموس الجدید

1,500.00
⬅️اردو عربی۔لغت ⬅️ صفحات: 680 ⬅️ عمدہ کاغذ ⬅️ دورنگہ طباعت ⬅️ مضبوط مراکو جلد ⬅️ انگوٹھے والی فہرست - تھمب اینڈیکسنگ - کٹ ورک ⬅️ساٹھ ہزار سے زائد الفاظ ⬅️قیمت 1500 عام ⬅️ مصنف: مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ⬅️تعارف : اردو زبان کا عربی زبان سے انتہائی گہرا تعلق ہے-اردو زبان کے آدھے سے زیادہ الفاظ عربی زبان سے مستعار ہیں- اسی لیے اگر عربی سمجھنی ہو تو اردو سے واقفیت ہونا انتہائی مفید ہوتا ہے-اس وقت اردو عربی لغات میں سب سے مفید،اہم اور جدید ترین لغت القاموس الجدید ہے جو ماہر عربی زبان و ادب ، مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی نور اللہ مرقدہ کی تصنیف ہے

choose and shop online

Ghazni Street Urdu Bazar Lahore, Pakistan 54000
Phone: 0321-1788887
info@kitabrekhta.com

All Type of  Books at Kitabrekhta!
choose and shop from a huge variety of books like novels, university books, school books, Islamic books, cooking recipes, and many more.

Join Our Newsletter Now

Be the First to Know. Sign up to newsletter today

Sidebar