Aurangzeb Alamgir اورنگ زیب عالمگیر | رئیس احمد جعفری
₨600.00
Description
اورنگ زیب عالمگیر
رئیس احمد جعفری
ہندوستان پر حکومت غوری نے بھی کی اور ایبک نے بھی، التمش نے بھی اور خلجی نے بھی، تغلق نے بھی اور…بابر، ہمایوں، اکبر، جہانگیر اور شاہجہان نے بھی!
لیکن کسی کا دور حکومت وہ عظمت اور انفرادیت نہیں رکھتا تھا جو قدرت نے اورنگ زیب عالم گیر کے لیے خاص کر دی تھی۔ عالم گیر کا عہد حکومت فتنہ، آشوب،
ہنگامہ و شورش، سرکشی اور بغاوت کے طوفان بدوش واقعات سے لبریز ہے۔ اس عہد میں فتنوں نے زیادہ سے زیادہ سر اٹھایا، آشوب کی کارفرمائی ہر عہد سے زیادہ
رہی، ہنگامے عروج پر رہے، شورش ہر صوبے اور ہر ریاست میں ہوئی، سرکشی اور بغاوت کے لیے چھوٹے اور بڑے کا فرق نہ تھا، جسے موقع ملا، جس نے عالم
گیر کو اپنے سے دور پایا، جسے طالع آزمائی کا شوق ہوا اور سواروں اور پیادوں کی ایک جمعیت لے کر گیا یا میدان میں آیا، کسی قلعہ میں مستحکم ہو کر بیٹھ گیا۔ لیکن
ان حادثات اور واقعات نے عالمگیر کے عزم و استقلال کو ذرا بھی متاثر نہیں کیا! اس کی قوتِ ارادی میں ذرا بھی فرق نہیں آیا۔ ہر تازہ حادثہ اس کے عزم کے لیے مہمیز
کا کام کرتا تھا!
Reviews (0)
Be the first to review “Aurangzeb Alamgir اورنگ زیب عالمگیر | رئیس احمد جعفری” Cancel reply
Related products
CSS Essentials Indo Pak History MCQs By Rai M. Iqbal Kharal ILMI
₨350.00
History of USA MCQs By Aamer Shahzad HSM
₨430.00
History of USA MCQs By Umair Khan JWT
₨700.00
Imam Hussain aur Waqia karbala pyas pyaar qurbani dastan
imam-hussain-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan
حافظ ظفر اللہ شفیق کی یہ مایہ ناز تصنیف "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" حق و باطل کے اس عظیم معرکے کی ایک مستند دستاویزی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف واقعہ کربلا کے تاریخی حقائق کو مفصل بیان کیا گیا ہے بلکہ فضائلِ اہل بیت اور امام حسینؑ کی شہادت کے پسِ پردہ چھپے ان روحانی اسرار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے جو عام طور پر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ اگر آپ مستند اسلامی کتب کے ذریعے کربلا کے پس منظر اور اہل بیتِ اطہار کے بلند درجات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو Kitabrekhta.com پر دستیاب یہ کتاب آپ کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
Islamic History & Culture MCQs By Zahid Ashraf JWT
تاریخ علم الکلام و العقیدہ | Tareekh e ilmul Kalam
₨1,300.00






Reviews
There are no reviews yet.